🚨🚨
صدارتی ایوارڈ کے لے نامزد “چوہوں” کے بل سے نکلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے کہ دیکھو عمران خان دیسی مُرغی کھاتا ہے ایکسرسائز سائیکل دی ہوئی ہے یہ تو فائیو اسٹار قیدی ہے وغیرہ وغیرہ کی گردان۔۔
🚨🚨
غریب 17 اور 22 سال کی جواں سال بچیوں کی ایک ہی ساتھ حراست اورایک ہی تھانہ میں ایک ہی وقت میں “ہارٹ اٹیک” سےموت نےپنجاب اور لاہور پولیس کو ایساانوکھاایوارڈ دیاہےجس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو “گورننس ایکسیلینس ایوارڈ” پہلی فرست میں ملناچاہئے https://t.co/1gp0vmpjwN
اجتماعی خودکشیاں، شادیاں، دعائیں اور جنازے تو سُنے تھے، مگر اجتماعی ہارٹ اٹیک شاید پاکستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے!
یہ وہ ملک ہے جہاں جو نظر آتا ہے، وہ ہوتا نہیں؛ اور جو ہوتا ہے، وہ نظر نہیں آتا۔
معاملہ خودکشی قرار دینے کی پولیس کی کوششوں سے لیکر نا صرف قتل کی طرف بڑھا ہے بلکہ یہ مزید اذیت ناک خبر آرہی ہے کون ہے جس کو بچانے کی کوشش پولیس افسران کرتے رہے ؟؟؟؟ اب اہم یہ ہے
اگر پولیس والا کسی بچی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے تو وہاں قانون اور آئین کو ناڑے کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے،اگر یہی عام آدمی کرتا ہے تو اس کے نیفے میں پستول چل جاتا ہے،حسن مرتضٰی
یہ شخص بدین سے تعلق رکھتا ہے اس کا جگر اور معدے کا مسئلہ ہے لیکن جناح اسپتال میں اس کو ایڈمٹ نہیں کررہے ہیں ۔ اس کے تین معصوم بچے ہیں ۔ یہ فیملی حکومت سے اپیل کررہی ہے کہ ان کا علاج کرایا جائے جبکہ مذکورہ شخص کی بیوی کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر کی بیماری سیریس ہے اور ان کے بچوں کا اور کوئی بھی نہیں ہے ۔ انڈس اسپتال نے ریفر کیا کہ ایڈمٹ کریں لیکن یہاں ایڈمٹ نہیں کیا گیا ۔ حکومت نوٹس لے اور علاج کرادے ۔
یہ موصوف اسد خان ہیں
ملتان میں یونائٹیڈ بنک کے منیجر ہیں
. تو ظاہر ہے تعلیم بھی اچھی ہو گی
اسی گزشتہ جمعہ 31 جولائی کے دن
موصوف اسد خان اپنے تین انتہائی مہذب دوستوں سمیت باہر ریڑھی سے سموسے لیکر انٹرنیشنل فوڈ چین سب وے کے ہال میں جا گھسے تاکہ فوڈ چین کا ائرکنڈیشن اور صاف ستھری جگہ کو مفت میں انجوائے کر سکیں
جب یہ چاروں پڑھے لکھے جاہل فوڈ چین کی ٹیبل پہ قبضہ کر کے سموسوں میں مشغول ہوئے تو فوڈ چین کے ویٹر نے انہیں کہا کہ یہاں باہر سے فوڈ لا کر کھانا منع ہے اس بات پہ یہ چاروں ویٹر کو گالیاں دینے لگ گئے ویٹر نے شفٹ انچارج فضیل کو صورتحال سے آگاہ کیا تو فضیل ان کی ٹیبل پہ خود آیا اور اتنا کہا کہ یہاں کے رولز کیمطابق آپ باہر سے کوئی فوڈ لا کر یہاں نہیں کھا سکتے مگر اب آپ لوگ کھا رہے ہیں تو جلدی سے ختم کر کے چلے جائیے کہیں ہماری ملازمت ہی نہ چلی جائے
اس بات پر موصوف اسد خان یونائٹیڈ بنک منیجر شفٹ انچارج فضیل کو تھپڑ مارنے لگ گیا فضیل نے کوئی بات کی نہ ری ایکشن دیا مگر پھر بھی اسد خان نے کاونٹر پہ جا کر فضیل کو پھر مارا
اسی دوران سب وے میں موجود کسٹمر نے ون فائیو پہ کال کر دی تو اسد خان اور اسے کے ساتھی باہر چلے گئے اور فضیل کو بھی باہر بلا لیا کہ ہم معافی مانگنا چاہتے ہیں مگر فضیل جب باہر آیا تو ان چاروں نے مل کر فضیل کو مارنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا اور اتنی دیر تک مارتے رہے کہ جب تک پولیس موقع پر پہنچی اور انہیں گرفتار کر لیا
دنیا سچ کہتی ہے کہ تعلیم ایک نالج ہے
مگر اچھا انسان بننے کیلیے انا و تکبر کو دفنانا پڑتا ہے
تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
Iranian Army Commander-in-Chief’s Adviser:
Our special forces carried out 14 ground operations in Sulaymaniyah and Erbil provinces in northern Iraq against armed Iranian Kurdish opposition groups. During the operations, several were killed and others were captured, while the 23rd Brigade returned without suffering any casualties.
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
♦️شہیدہ فاطمہ رستمی کے پچھلے سال اربعین کے دوران پول نمبر 753 پر لیا گیا ایک مختصر انٹرویو۔۔۔ فاطمہ رستمی اپنے دونوں بیٹے سمت 25 سالہ جوان بھائی کے ساتھ جنگ رمضان میں شہید ہوئی ہیں۔
#Shahadat#karbala
باچھیں چیک کریں کتنا خوش ہے کوئی درد باقی نہیں رہا ۔۔😂🚨🚨کمپنی اپنے ملازمین کو پورا پورا پیکج دیتی ہے ۔عمران خان کا پاسپورٹ ضبط ہو سکتا ہے ۔
لیکن اپنے ملازمین محسن ڈاور سمعیت ہزاروں وارداتیوں کے بلاک پاسپورٹ اوپن کرکے پیکج کے ساتھ باہر بھی بھجتی ہے ۔
یا کاکا کچھ دن گھوم پھر ہے پھر اکر ہمارے خلاف سکرپٹ پڑھنا ہے تاکہ عوام کو پھدو بنائیں ۔۔
تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔
پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔
ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
🚨 BREAKING:
Famous British comedian Mr. Bean:
I feel ashamed on behalf of the United Kingdom for allowing Israel to besiege two million people in Gaza, cutting off electricity, water, and medicine from them, and then claiming to defend human rights.