Faith in Allah, Hope full of Mola Hussainع & Mola Abbassع, Lover of Ahlebaithع, Proud to the Hussaini, 💕Dream Kalbala #yahussainonly
🔥Admin @dua_E_Hussainiع
وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ
اور تمہارا خدا بس ایک ہے. اس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے وہی رحمان بھی ہے اور وہی رحیم بھی ہے
بقرہ 163
جب صاحب الزمان عج کا ظہور ہوگا تو جو مومنین صاحب الزمان عج کے ظہور کی خواہش اور محبت رکھتے ہوئے دنیا سے رخصت ہو چکے ہوں گئے۔
انہیں بھی ندا دی جائے گی کہ اگر وہ چاہیں تو امام زمانہ عج کے لشکر میں شامل ہو سکتے ہیں۔
جیسا کہ دعائے عہد میں وارد ہوا ہے
کہ پروردگار اگر مجھے ظہور سے پہلے موت بھی آ جائے تو وقت ظہور اس عال�� میں قبر سے اٹھانا کہ کفن دوش پر ہو برہنہ تلوار ہاتھ میں ہو نیزہ چمک رہا ہو اور زبان پر لبیک لبیک ہو۔
نقوش عصمت ص 528