مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
1999 میں ہونے والے بم دھماکے میں دو ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والا یہ گلزار حسین ہے پارا چنار میں ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہے ہیں سلام ہے اس نوجوان کی ہمت کو
آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ہم گلزار حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#teachersday
اگر مجھ سمیت سب ایک مَدَنى پُھول قبول کر لیں کہ میری ذات سے کسى کو شر نہ پہنچے یعنی میری طرف سے کسی کو بُرائى، تکلیف،ناگوارى محسوس نہ ہو تو بہت سی حق تلفیوں سے بچت ہو سکتی ہے۔
محسن نقوی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔۔ لیکن عمران خان کی شفا منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم نامے کی اگلے ہی روز خلاف ورزی۔ اور عمران خان کی ملاقاتوں پر مسلسل پابندی کیا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟
اس پاکستانی نوجوان کی فرانس کے علاقے لاتویا میں وفات ہو گئی ہے نوجوان کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اگر کسی دوست کے پاس اس نوجوان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو انباکس میں رابطہ کریں
معروف صحافی ثاقب بشیر کہتے ھیں
پی ٹی آئی ایم این ایز کو 15 دن کے لئے اسلام آباد انتظامیہ نے تھری ایم پی او کے تحت 21 ستمبر کو جیل بھیجا
پہلے ایم این ایز کی جیل کو ڈھونڈنے پھر وکالت نامے دستخط کرانے میں چار پانچ دن لگ گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشنز فائل ہوئیں رجسٹرار آفس اعتراضات ختم کرانے میں تین چار دن لگ گئے
پھر عدالت سے نوٹس ہوا انتظامیہ نے جواب کے لئے وقت مانگ لیا عدالت نے حیران کن طور پر ایم پی او میں بھیجنے کے 11 ویں روز انتظامیہ کو وقت دے بھی دیا
پھر اب کیس ایم این ایز کے ایم پی او 15 دن مکمل ہونے کے 15 ویں دن پیر کے لئے مقرر ہونے کا امکان ہے کیونکہ 15 دن کے لئے ہی انتظامیہ نے ایم این ایز کو ایم پی او میں رکھا ہوا
یہ ہے نظام انصاف اور آئینی عدالتیں ۔۔۔
میرا سوال ہے منیب فاروق صاحب سے اور منصور علی خان صاحب سے کہ کیا انہوں نے اپنے پروگرامز میں Electric گاڑیوں کے متعلق نئی پالیسی پر تنقید خود سے کی تھی ؟ یا انہیں اس کے لئیے کسی کمپنی نے pay کیا تھا ؟
عوام کا یہ حق ہے کہ انہیں پتہ چلے یہ سب صرف صحافتی رائے تھی یا paid lobbying؟
کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں
بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر اٹک !
اٹک پل پر مظاہرین کی نقل و حرکت روکنے کے لیے بڑی تعداد میں سریے کی کیلوں کو لوہے کے ڈھانچوں کے ساتھ ویلڈ کرکے سڑک پر نصب کرنے کا عمل سامنے آیا ہے۔
آئین پاکستان کے آرٹیکل 19-A اور پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کی دفعات 3، 4 اور 10 کے تحت آپ سے مندرجہ ذیل معلومات اور ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست ہے:
1. اٹک پل پر مذکورہ لوہے کی رکاوٹوں اور سریے کی کیلوں کی تیاری و تنصیب پر مجموعی طور پر کتنی رقم خرچ کی گئی؟
2. اس منصوبے میں اب تک کی جانے والی تمام ادائیگیوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
3. منصوبے میں استعمال ہونے والے کُل لوہے اور سریے کی مقدار کتنے ٹن ہے؟
4. سریا اور لوہا کس کمپنی، دکاندار یا سپلائر سے خریدا گیا؟
5. اس منصوبے کا کام کس ٹھیکیدار یا کمپنی کے ذریعے کروایا گیا؟
6. ٹوٹل منظور شدہ رقم اور ٹھیکیدار کو اب تک ادا کی گئی رقم کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
7. سرکاری ریکارڈ کے مطابق خریدے گئے سریے اور لوہے کی مقدار اور موقع پر استعمال کیے گئے سریے اور لوہے کی مقدار کا تقابلی ریکارڈ فراہم کیا جائے۔
درخواست ہے کہ مذکورہ معلومات پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کی دفعہ 10 کے تحت مقررہ قانونی مدت میں فراہم کی جائیں۔
سرکاری وسائل عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم سے فراہم کیے جاتے ہیں۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ان کے استعمال سے متعلق مالی ریکارڈ قانون کے مطابق عوام کے سامنے لایا جائے، تاکہ سرکاری اخراجات کی شفافیت اور جوابدہی یقینی بنائی جا سکے۔
@DCAttock
https://t.co/ghJsYYr0fa…
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
طالبہ کو ہراساں کرنے والے پروفیسر عقیل الرحمٰن کو یونیورسٹی طلباء نے گھیر لیا
سوالات کے جوابات دینے کی بجائے کانپنے لگ گیا 🤣
یونیورسٹی میں پڑھنے والی ہر لڑکی بہادر بنے
اگر کوئی لڑکا, لیکچرار یا کوئی بھی شخص میسج کرکے غلط ڈیمانڈ کرے تو اس کے میسجز کا سکرین شاٹ لے کر یہی کام کرے جو اس طالبہ نے کیا ہے
یہ پروفیسر عقیل الرحمٰن طالبہ کو میسج پہ کہہ رہا تھا کہ تم جانتی نہیں ہو میں تمھارے ساتھ کیا کچھ کرسکتا ہوں
اور جب مردوں سے سامنا ہوا ہے تو کہتا ہے میں تو کمزور سا بندہ ہوں کچھ نہیں کرسکتا
لڑکیاں جان لیں کہ کوئی مرد آپ کی مرضی کے بغیر آپ کو انگلی بھی نہیں لگا سکتا۔ میں بحیثیت عورت آپ کو یہ بات دعوے سے کہہ رہی ہوں
لھذا اپنی عزت کے معاملے میں شیرنی بن جایا کریں کیوں کہ آپ امت مسلمہ کی اور اسلام کی شیرنی ہیں
ویسے میں اس طالبہ کی بہادری اور جرات کو سلام پیش کرتی ہوں
کمال بات ہے حکومت راستے خود بند کر رہی کنٹینرز لگا رہی اب کوئی محب وطن شہری اسلام آباد ہائیکورٹ کا رجوع نہیں کر رہا نہ اسکا کاروبار نہ بنیادی انسانی حقوق متاثر ہو رہے !