ریڈیو پاکستان کے پنشنرز کو 2025 کا صرف ایک اضافہ 7 فیصد دیا گیا لیکن منسٹری آف فنانس کے کہنے پر پھر واپس لے لیا گیا اور پنشنرز کو کہا کہ کہ آپ کی پنشن میں اب اضافہ نہیں ھو گا، یہ کونسا قانون ھے 7 فیصد 2025 کا اور 7 فیصد 2026 کا اضافہ محکمہ ) بیک جنبش قلم ( کیسے ختم کر سکتا ھے ۔