آج تو یہ بات ثابت ہوگئی کہ بابر اعظم واقعی سیلفش پلئیر ہے صرف اپنے لیے کھیلتا ہے
جب ایک میچ میں بابر اعظم 85 پر تھے اور عبدالصمد بیٹنگ کیلیے آئے تو بابر اعظم نے انکو کہا کہ۔۔۔
@nadra_csd@NadraPak Ap ne mere id card ki request k against mjhe kaha hai k wo dubai office me behj dia gya hai. But dubai office walo se pta krne pr aunho ne kaha hmre pas abhi tk ni aya ais lye me ap se tracking id ka pochna chah rha jo me dubai office me dkha skun
میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا
الحمد اللہ
خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے
"پاکستانیت کی لڑی "
آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین
ایک بات میں ذاتی طور پر کہہ رہا ہوں، کوئی خفا نہ ہو، یہ تحریکِ انصاف کے اکابرین۔ میں سیاسی کارکن ہوں۔ یعنی ایک آدمی Imran Khan جو پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر ہے، کروڑوں کے لوگ فالوور ہیں، اس کی ملاقات پہ پابندی۔ اب ایسے حالات بنائے جا رہے ہیں، کہ مائنس عمران خان۔
یہ جہاں سے بھی ہوگا، اگر خدانخواستہ، راجہ صاحب کی طرف سے ہوا، عمران خان کے خاندان کی طرف سے بھی ہوا یا سرکار اور فوج کی طرف سے ہو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نہ صرف اس کی مذمت کرے گی بلکہ مزاحمت کرے گی۔
کسی کو یہ اختیار نہیں، لوگ چاہتے ہیں عمران خان کو، تم کون ہوتے ہو؟ یہ آپ نے پٹریاٹ بنا کے کیا کیا نتیجہ نکلا؟ اپ نے مسلم لیگ کو 15، 14 گروپوں میں تقسیم کیا نتیجہ کیا ہوا؟ خدا کے لئے عمران خان میرا نہ چچا ہے، نہ ماموں ہے، نہ خالہ زاد ہے، نہ میں اس کی پارٹی کا ہوں۔ لیکن پاکستان کے عوام اس کو سپورٹ کر رہے ہیں، Let him come! اور جتنی دیر اس کو جیل میں رکھو گے، یاد رکھو، یاد رکھو آپ لوگوں نے ذوالفقار علی بھٹو کو مارا وہ قلندر بن گیا۔
اب ذوالفقار علی کی قبر، اس کی بیٹی کی قبریں، اس کے بچوں کی قبریں حکمرانی کریں گی اس سارے علاقے پہ۔ اب یہ کام تم نے عمران سکیمش کے ساتھ کرنا ہے؟ خدا کو مانو رحم کرو اس ملک پہ۔ یہ ملک ہمارا ہے
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی مائنس عمران خان کرنے والوں کو وارننگ
یہ آج گلگت بلتستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ن لیگ نے چونکہ ہمیشہ اسلحہ کلچر کو پرموٹ کیا ہے تو آج ن لیگ کی ریلی میں یہ شخص فائرنگ کررہا تھا
کہ اچانک بندوق پر اس کا کنٹرول نا رہا اور دو بندے موقع پر ہی قتل ہوگئے
اللہ مرحومین کو جنت عطا فرمائے اور اس اسلحہ کلچر کو پرموٹ کرنے والوں سے گلگت کی حفاظت فرمائے، آمین
عمران خان جس کرب اور تکلیف سے گزر رہے اسکا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے. خود آنکھ تک گنوا دی. اہلیہ جیل میں ہے اہلیہ کی بھی آنکھ متاثر ہوئی، بشری بی بی کا 20 کلو وزن کم ہو گیا، بھانجا جیل میں ہے، بہنیں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی، قید تبہائی میں ہیں، بچوں سے بات نہیں کروائی جاتی، یہ سب کچھ عمران خان اس قوم کے لئے برداشت کر رہے، ہم سب کو بھی سوچنا چاہیے کہ ہم عمران خان کے لئے کیا کر رہے؟ کیا ہم ایسے ہی خاموش بیٹھے رہیں گے یا رہائی کے لئے جدوجہد بھی کریں گے.
https://t.co/f4vdGztKBv
#FreeImranKhan
یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر ہے؟
یہ فتنہ، یہ خوارج اور یہ سب باتیں بھول جائیں گے۔ یہاں جو کچھ ہوگا، وہ بہت خطرناک ہوگا،
بالکل فراڈ محسوس ہو رہا ہے کہ کوئی بہت بڑا منصوبہ ہے اور معاملہ خرابی کی طرف جا رہا ہے۔ یہ علاقہ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا، عنقریب بنتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
10 اپریل کو ایک فہرست آئی تھی، اس کے بعد 17 مئی کو حتمی طور پر ایک فہرست بنی ہے۔تو اس وقت جب ہم ووٹر لسٹ چیک کرتے تھے تو ہر شخص کا نام اسی حلقے میں آتا تھا جہاں وہ رہائش پذیر تھا، لیکن اب لوگوں کے نام دوسرے حلقوں اور دوسرے اضلاع میں آ رہے ہیں۔
یہ کون ہے جو یہ سارے کام کر رہا ہے
یہ ملک ان کے باپ کی جاگیر ہے؟ پتہ چل جائے گا کہ آگے کیا ہونے جا رہا ہے۔ یہ فتنہ اور خوارج کی باتیں بھول جائیں گے۔ یہاں جو کچھ ہوگا، وہ سب کے سامنے آ جائے گا۔
ہم عزت اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے، ایک شہری کی حیثیت سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ مگر یہ ہمیں کس طرف دھکیل رہے ہیں؟ یہ کون سا راستہ ہے جو یہ ہمیں اور ہماری نوجوان نسل کو دینا چاہتے ہیں؟
سابق رکن اسمبلی نواز خان ناجی
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
ووٹ کاسٹ کرنے سے لیکر ووٹ کی حفاظت تک سادہ سا طریقہ اس مختصر ویڈیو میں سمجھا دیا گیا ہے۔ اسے فیس بک ، واٹس ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
ویڈیو کریڈٹ ؛@Kaptaan_squad
کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔
مجھے صوبہ بدر کردیا گیا ہے لیکن میں کے پی اور گلگت کے بارڈر پر رہونگا اگر ن لیگ اور پی پی پی کے کسی بھی باہر کے رہنما نے آکر کمپین کی تو پھر پوری گلگت بلتستان کی پولیس بھی کیوں نہ آئے مجھے کمپین سے نہیں روک پائے گی، جنید اکبر