جن احباب نے اب تک ویکسین نہیں لگوائ اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے فوراً لگواہیں۔اور جو لگو چکے ہیں وہ بوسٹر ڈوز لگواہیں۔اس طرح ہم لاک ڈاون سے بچ سکتے ہیں کیونکہ موجودہ معاشی صورت حال میں کوئ بھی لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
@KhawajaMAsif سی ڈی اے ہر تین ماہ بعد واٹر اینڈ الائیڈ چارجز رہائشی اور کمرشل ایریاز سے وصول کرتا ہے اس کی وضاحت بھی ضروری ہے۔الائیڈ چارجز سے کیا مراد ہے۔سی ڈی اے اتنا بھی سادہ نہیں ہے جتنا آپ اسے سمجھ بیٹھے ہیں۔ہاں سالڈ ویسٹ کے نام سے ایک نئی وصولی کے لیے اہل اسلام آبادتیار رہے۔
@realrazidada پاک بھارت جنگ مئ 2025 کے بعد بلاول بھٹو کی سفارتکاری کو ایک دنیا نے اور بھارت نے بھی تسلیم کیا ہے اسی طرح حنا ربانی کھر کی قابلیت تسلیم شدہ ہے۔مگر نہیں مان رہا تو رضی دادا نہیں مان رہا۔کسی کو کیاں فرق پڑتا ہے۔باقی جو سفارتکاری ہو رہی ہے اس میں فرنٹ سیٹ پر کون ہے دنیا جانتی ہے۔
@CDAthecapital@RandawaAli Being a resident of capital,I appreciate your recent directions regarding developments of all sectors.Kindly also direct cda to start developments at cda chatta bakhtawar Model village located at Main park Road.
ایک سوال کیا کسی افغانی کو جو امریکی یا برطانوی شہریت رکھتا ہوں کیا ان ملکوں میں رہ کر مردہ باد کہہ سکتا ہے ۔یہ لاڈ صرف پاکستان جیسے ملک میں ہی ہو سکتا ہے۔
A leading US delegation met with Pakistani officials in Islamabad on Friday, seeking to build secure and transparent mineral supply chains for American industry amid Washington’s growing concerns over China’s upper hand in global rare earth materials.
https://t.co/SXxvFN7eEC
ابھرتا پنجاب عثمان بزدار دور مین 👇🏼👇🏼
شہباز گلِ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی بدترین گورنس اور کرپشن بارے عمران خان کو مطلع کرتے اور تفصیلات دیتے تھے ، پھر خان کے کہنے پر بزدار کے فیور مین پریس کانفرنس کی-ارشاد بھٹی 2019
🐜سائنس نے دریافت کیا ہے کہ چیونٹیاں جب اپنے لیے اناج اور بیج اکٹھا کرتی ہیں تو اُنہیں زمین کے اندر محفوظ کرتی ہیں، پھر اُن کو آدھا توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر بیج کو آدھا کر دیا جائے تو وہ اُگتا نہیں ہے، چاہے اِس کے لیے مناسب ماحول فراہم بھی ہو۔
لیکن انہوں نے حیرت سے دیکھا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں۔ تحقیق کے بعد انہوں نے یہ جانا کہ دھنیا کا بیج اگر دو حصوں میں توڑا جائے تو وہ اُگ سکتا ہے، لیکن اگر چار حصوں میں توڑ دیا جائے تو وہ نہیں اُگتا۔
🐜یہ ہے چیونٹیوں کا علم... "
ایک بھی پیسہ وصول کیے بغیر اپنے ملک کے لیے گیم کے بعد روتے ہوئے ۔ یہ لڑکے مالی اور جذباتی مدد کے مستحق ہیں جو وہ مفت کھیل رہے ہیں۔ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ ہی واحد کھیل نہیں ہے، ہاکی اور فٹ بال کو بھی توجہ کی ضرورت ہے اگر ہم اتنی ہی رقم لگا دیں تو ہم ان میں بھی کمال کر سکتے ہیں!!🫵