سب جانتے ہیں کہ عمران ریاض کی گرفتاری کسی زمین کی وجہ سے نہیں، زبان بندی کرنے کی وجہ سے کی گئی۔ حامد میر
@HamidMirPAK#ImranRiazKhan
https://t.co/On36iLVRp7
وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!!
اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے!
عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی ��روع ہو گی!!