بانیانِ پاکستان کی آل, اور تمام غیور پاکستانیوں کو ( مُہاجر یومِ ثقافت ) بہت مُبارک ہو ۔♥️ ٢٤دسمبر ۔🤍 یومِ ثقافت مہاجر ۔❤️
#24DecemberMuhajirCultureDay
جناح کے پاکستان میں، جناح کی پیدائش کے روز، جناح کے ہی شہر میں، جناح کا بیٹا شہید ہوا!
یومِ شہادت شہید سید علی رضا عابدی
آج دو برس بیت گئے آپ کو ہم سے بچھڑے، لیکن یقیناً آپ کی روح جنت کے بہت بلند مقام سے اپنی کے نوجوانوں کو منظم دیکھ کر بہت خوش ہوگی،
خدا آپ کے قاتلوں کو غارت کرے
@wajih_sani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین