#KunduzMassacre Afghanistan just had its very own APS tragedy, difference being that more than a 100 children graduating for memorizing the Qur'an were killed not by terrorists but by the USA backed Afghan Airforce. This is not war against terrorism, THIS IS TERRORISM!
امت کے جسم سے جگہ جگہ خون رس رہا ہے۔
پاکستان میں اندرونی و بیرونی دشمن، کشمیر میں بھارت، غزہ میں اسرائیل، برما میں بدھ، یمن میں سعودی و ایرانی جنگ، شام میں افراتفری اور اب افغان صوبہ قندوز میں ایک مدرسے میں دستار بندی کی تقریب میں 100 حفاظ سمیت 150 افراد کی شہادت
#KunduzMassacre
کیا کہا۔۔۔۔۔۔؟؟
امریکی بمباری میں 101 کم سن حفاظ شہید کردئیے گئے،مطلب قتل کردئیے گئے،یعنی مار دئیے گئے۔۔۔۔۔؟؟
101 انسانوں کے بچے مار دئیے گئے۔
کوئی بات نہیں
انہوں نے بڑے ہوکر "مولوی" ہی بننا تھا،مولوی کب انسان ہوتا ہے،انسانیت تو امریکہ اور حواریوں کے پالتو کتوں کےلیے مختص ہے💔
یہاں قاتل "انسانیت کا علمبردار" اور شہید ہونے والے "انسانیت کے ترازو" پہ چونکہ پورا نہیں اترتے اس لئے انسانیت کا راگ صبح و شام الاپنے والے خاموش بیٹھے ہوئے ہیں
#KunduzMassacre https://t.co/EaiBcQbUBy
جہاد اب اسلامی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اسلامی ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے. اسلام فوج کم از کم ایک مذمتی بیان ہی جاری کر دے۔ تاکہ قندوز مدرسہ میں شہید ہونے والے حفاظ کے والدین کو تسلی ہو کہ امت انکے ساتھ ہے۔
#Kunduzmassacre
مرنے والے قرآن پڑھنے والے تھے، سو کوئی بڑی خبر نہ بنی!
کوئی ناچنے گانے والے ہوتے.. تو پھر دیکھتے!!
قندوز کے حافظ قرآن بچو! تمہارا خون اس سے زیادہ پاکیزہ ہے کہ کرائے پر اٹھی ہوئی زبانیں تمہارے لیے بولیں
تم عالم اسلام کے بیٹے ہو جس کا فی الحال کوئی "میڈیا" نہیں!
#KunduzMassacre