"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
Let the world know that innocent Pakistanis are being shot dead for protesting against the brazen robbery of their electoral mandate.
At least 4 Pakistanis have been killed by police firing in Shangla; many are injured & others have been illegally arrested.
Protests have erupted countrywide after the election results were manipulated & massacred by the illegitimate regime, in the late hours of the night, taking away PTI’s landslide victory.
#PTIWon
#RespectMandate
#PakistanUnderFascism
نہیں جناب۔ اب پوری قوم نتیجہ دیکھ چکی۔ اب رزلٹ تبدیل مت کیجئے۔ ووٹ اتنا پڑا ہے کہ حقیقت سامنے آ گئی۔ اب عوام بےایمانی تسلیم نہیں کرے گی۔ عمران خان جیت گیا ہے۔ اگر آپ کے دل میں قوم کی عزت ہے تو ان کا ووٹ چوری کرنے کی بجائے عوامی رائےتسلیم کر لیجئے۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
https://t.co/vT83MOOJdk
الیکشن کمیشن کی نااہلی کی وجہ سے ملک بھر کے اکثر پولنگ اسٹیشنز پر ایک گھنٹہ تاخیر سے پولنگ شروع ہوئی،
الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ عملے کی ہی وجہ سے پولنگ سست روی کا شکار ہے،
الیکشن کمیشن کو پولنگ کا ٹائم 7 بجے تک بڑھانا چاہیے.
اوورسیز پاکستانی عمران خان کو ووٹ دینے کے لیے اتنا سفر کرکے، پیسہ خرچ کرکے پاکستان آرہے
پاکستانیو کل آپ نے بھی گھروں سے نکلنا ہے اور ہر حال میں ووٹ کاسٹ کرنا ہے
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا