عوام کا انتخاب ۔۔۔ جیتے گا عقاب 🦅
این اے 119 پی پی 149 میں مسلم لیگ ن کے رہنما علی پرویز ملک کی طرف سے انعقاد کردہ افطار ڈنر میں خصوصی شرکت اور ضمنی انتخابات کی کمپین پر حاضرین سے خطاب کیا۔
اس موقعے پر محترمہ شائستہ پرویز ملک ، خواجہ عمران نزیر ، ملک ذیشان ،چودھری شہباز اور غزالی بٹ بھی موجود تھے
#ShoaibSiddiquiPP149 #PP149Lahore #VoteForIPP #Eagle
#21April_VoteSirfUqaabKa #21April2024 #istehkamEPakistanParty
ترقی کا نیا دور لانا ہے۔۔۔عقاب پر مہر لگانا ہے 🦅
لاہور صدر آفس میں پی پی 149 سے پارٹی رہنماؤں ،کوآرڈینیٹرز اور علاقہ معززین سے ملاقات اور 21 اپریل کے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔
#ShoaibSiddiquiPP149#PP149Lahore#ByElection#21April2024#Eagle#VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty
خدمت کو آگے بڑھائیں... عقاب پر مُہر لگائیں🦅
استحکام پاکستان پارٹی سیاست نہیں بلکہ بے لوث خدمتِ خلق اور معتدل رویوں کو فروغ دے رہی ہے۔ہم پی پی 149 میں ایسے سماج کی تشکیل نو کرنا چاہتے ہیں جہاں معاشی اور سماجی مسائل کا فوری حل ہو. بہترین طبی سہولیات کی فراہمی، کچی آبادیوں کےمالکانہ حقوق، بہترین انفراسٹرکچر ، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور تعلیم اور کھیلوں کے فروغ کے لئے مختلف پراجیکٹس لاکر ایک مثالی حلقہ بنانا ہمارا عزم ہے۔
#ShoaibSiddiquiPP149 #PP149Lahore #ByElection #21April2024 #Eagle #VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty
پوراکرو روشن پاکستان کے خواب کو
اب کی بار ووٹ دو صرف عقاب کو 🦅
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی خدمت کی سیاست کو اپنائیں 21 اپریل کو عقاب کے نشان پر مہر لگائیں ۔
#ووٹ_شعیب_صدیقی_کا
پی پی 149 لاہور سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کا مشترکہ اُمیدوار نامزد ہونے پر اپنے پارٹی قائد عبدالعلیم خان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا تہے دل سے شکرگزار ہوں انشاءاللہ انکے اعتماد پر پورا اتروں گا اور پی پی149 کی غیور عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ 8 فروری کی تاریخی کامیابی کی طرح 21 اپریل کو بھی "عقاب" پر مہر لگا کر خدمت کے تسلسل کو جاری رکھیں ۔
@abdul_aleemkhan@NawazSharifMNS #VoteForEagle
جیت کا نشان عقاب 🦅
لاہور پارٹی آفس میں پی پی 149 کے کوآرڈینیٹرز سے ملاقات اور 21 اپریل کے ضمنی انتخابات کی کمپین کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقعے پربھرپور انداز میں الیکشن کمپین جاری رکھنے اور عبدالعلیم خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچانے کی تلقین کی
#VoteForEagle
کوئی عروج دے، نہ زوال دے
مجھے صرف، اتنا کمال دے
مجھے اپنی راہ میں ڈال دے
کہ زمانہ میری مثال دے...
تیری رحمتوں کا نزول ہو
مجھے محنتوں کا صلہ ملے
مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو
مجھے بس تو، رزق حلال دے...
#ShoaibSiddiquiPP149#PP149Lahore#ByElection#21April2024#Eagle#VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کے نتیجے میں وطنِ عزیز کے دو بہادر سپوتوں کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے ۔
پاک افواج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔
الله پاک تمام شہدائے وطن کو جنت میں جگہ عطاء فرمائے آمین ۔
23 مارچ تخلیقِ پاکستان کے حقیقی مقاصد پر کار بند رہنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے، آج کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی تحریک دیتا ہے ۔ آئیں ہم سب مل کر اپنے آباؤاجداد کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے مل کر قومی اتحاد اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کام کریں
#23MarchPakistanDay
خدمت ہے استحکام کی پہچان 🦅
عوامی مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے
ہم سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور عوام کی خدمت عبادت سمجھ کررہے ہیں انشاءاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور پی پی 149 کی عوام کے لئے مزید ترقیاتی منصوبے شروع کرکے انکےاعتماد پر پورا اترینگے۔
21 اپریل کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر عبدالعلیم خان کی خدمت کی سیاست کا تسلسل برقرار رکھیں۔
#ShoaibSiddiquiPP149 #PP149Lahore #ByElection #21April2024 #Eagle #VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty
21 اپریل کو عقاب پر مہر لازم🦅
انشاءالله پی پی 149 کو لاہور کا مثالی حلقہ بنائیں گے جہاں ہر فردِ واحد کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا اور تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے انشااالله ایک آئیڈیل معاشرہ تشکیل دیں گے۔
#shoaibsiddiquipp149#21april2024#eagle
پی پی 149 کے باسیوں کے لئے تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقعے فراہم کرکے انشاءاللہ بہترین انفراسٹرکچر و سہولیات لائیں گے۔
آپ کا ووٹ قومی اثاثہ ہے اسے 21 اپریل کے ضمنی انتخابات میں "عقاب" پر مہر لگا کر محفوظ ہاتھوں میں دیں
#shoaibsiddiquipp149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle
ترقی اور خوشحالی لائیں
عقاب پر مہر لگائیں 🦅
آپ کا ووٹ قومی امانت ہے اسکا بہترین استعمال کریں۔21 اپریل کے ضمنی انتخابات میں "عقاب" پر مہر لگا کر پی پی 149 میں عوامی فلاح و بہبود کا دائرہ کار وسیع کریں۔
#shoaibsiddiquipp149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle
"اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں
عقاب پر ٹھپہ لگاکر استحکام کو جتوائیں"
لاہور پارٹی آفس میں پی پی 149 سے علاقہ معززین و ورکرز سے ملاقات اور 21 اپریل کے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی ۔
#shoaibsiddiquipp149#PP149Lahore#VoteForIPP#Eagle
21 اپریل کو عقاب پر ٹھپہ لگائیں 🦅
"گزشتہ 20 سالوں سے ہم پی پی 149 کی خدمت کرتے آرہے ہیں حلقہ میں ترقیاتی اور عوامی فلاح وبہبود کے کاموں کا جال بچھایا ہے۔ انشاءالله حلقے کی عوام نے 21 اپریل کو دوبارہ موقع دیا تو مزید خدمت کریں گے"
#ShoaibSiddiquiPP149#PP149Lahore#ByElection #21April2024 #Eagle #VoteForIPP #IstehkamEPakistanParty