پاراچنار ساڑھے 4 مہینوں سے محاصرے میں ہیں،
ہر بار پاراچنار جاتے کانوائی سیکورٹی فورسز کے زیر نگرانی #بگن کے مقام پہ لوٹ لی جاتی ہے، اج پھر سے #پاراچنار جاتی کانوائی بگن اوچت کے مقام پہ زیر حملہ ہیں۔۔ ظلمتوں کی ساری حدیں پار💔😢
#Parachinar#Parachinarunderseige
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ووٹوں کی گنتی مکمل، چودھری پرویز الہٰی کو 186 ووٹ پڑے، حمزہ شہباز کو 179 ووٹ پڑے، (ق) لیگ کے 10 ارکان نے پرویز الہٰی کو ووٹ دیا۔ حتمی فیصلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے۔
#CMPunjabElection
لینڈ سلائڈنگ کے باعث شاہرہ قراقرم بندہے۔ مسافروں کی دیکھ بھال اور اپنی مدد اپ کے تحت کھانے پینے کے بہتر انتظامات پر پٹن کیال یوتھ لوئر کوہستان کے نوجوان خصوصی طور پر خراج تحسین کے مستحق ہیں
#Kohstan#GilgitBaltistan