🔴 تلاشِ گمشدہ
نام: ابراہیم نواز
والد کا نام: نواز (اگر تصدیق ہو تو)
عمر: تقریباً 14 تا 15 سال
تعلیم: نہم جماعت کا طالب علم
ابراہیم نواز کل شام تقریباً 3:30 بجے نشاط آباد پل سے ملت چوک، فیصل آباد واقع اپنی اکیڈمی جاتے ہوئے لاپتہ ہو گیا۔ اس کے بعد سے تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
اگر کسی شخص نے ابراہیم نواز کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
📞 0303-4951431 (عزیر احمد)
📞 0321-7698107 (شعیب طاہر)
📞 0300-6610685 (اسامہ طاہر)
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ابراہیم نواز جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔
#MissingChild #MissingPerson #IbrahimNawaz #Faisalabad #FaisalabadNews #ShareToHelp @Fsd_Police@rpo_faisalabad@OfficialDPRPP
اس نوجوان کو اپنا نام ساجد یاد ہے۔
ساجد کا کہنا ہے کہ میں چار یا پانچ سال کا تھا جب اپنے گھر کے باہر سے اغ*واء ہوا تھا۔
ساجد کا کہنا ہے ہم فلیٹ میں رہتے تھے۔میں ماں باپ کا اکلوتی اولاد تھا۔
امی نے مجھے سختی سے منع کیا تھا کہ بیٹا نیچے مت جانا کوئی اٹھاکر لےجائےگا۔میں چیز لینے کے لئے لفٹ کے ذریعے نیچے اترا کسی نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اسکے بعد مجھے ہوش نا رہا۔ جب ہوش میں آیا تو ٹرین میں تھا۔
وہ شخص مجھے لاہور لایا۔لاہور میں ایک جگہ رکھا تھا وہ ن*شہ کرتا تھا مجھے بہت مارتا تھا،مقامی لوگوں نے میری حالت دیکھ کر مجھے اس شخص سے چھین لیا۔
کسی فیملی نے اپنا بیٹا بنا لیا۔ پھر ان کے بعد مزید دو فیملیز نے رکھا۔ ابھی میں 23/24 سال کا ہوں۔میری شادی ہوچکی ہے۔ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ امی ابو کی یاد نے مجھے کھوکھلا کردیا ہے۔ خدا کے لئے مجھے میرے گھر سے ملوائیں۔
ساجد کا کہنا ہے کہ مجھے لوگوں نے بتایا کہ تم جب شروع شروع میں آئے تھے بہت صاف شفاف اردو بولتے تھے۔ شاید میں کراچی سے ہوں۔
صاف اردو اور فلیٹ میں رہائش ممکن ہے کراچی سے ساجد اغو*اء ہوا ہو۔
لیکن یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ کراچی کا ہی ہو۔ جسکی وجہ سے ہمیں صرف کراچی نہیں پاکستان بھر میں اس پوسٹ کو پھیلانا ہے تاکہ ملک کے جس کونے میں ساجد کے خاندان والے پوسٹ دیکھیں تو رابطہ کریں۔
بچپن کی جو تصویر ہے یہ لاہور آنے کے ایک ساتھ بعد کی ہے امید ہے گھر والے پہچان لیں گے۔
شئیر کریں اور ڈھیروں نیکیاں کمائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
21 july 2026
#waliullahmaroof
مدثر نامی یہ بچہ17جولائی 26 سے گھر کے باہر سے غائب ہے ناتھا خان گوٹھ کراچی اس کے والد فیاض محمد ہمارے پاس پندرہ برس سے ڈرائیور ہیں یہ ہمیں اپنے سگے بچوں کی طرح عزیز ہےجس سے جو کچھ ہوسکے اسے ڈھونڈنے میں مدد کرے۔ شکر گزار ہوں گے، ڈاکٹر سید محسن نقوی
بچے کے والد کا نمبر
03352254279
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی 10 سالہ بچی سویرا کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس سے متعدد بار رجوع کرنے کے باوجود مؤثر کارروائی نہیں کی جا رہی، بلکہ پولیس افسران الٹا انہیں یہ کہہ کر ڈانٹتے ہیں کہ "گھر جا کر اپنی بیٹی کو خود تلاش کرو۔"
ایک تڑپتے ہوئے باپ کو "اپنی بیٹی خود ڈھونڈو" کا طعنہ دینے والے پولیس میں ان سیاسی بھرتی کیئے گئے حرام خوروں کا اصل چہرہ یہ ہے ۔
ان حرام خوروں سے بس دن رات کرپشن اور رشوتیں کروا لو! ان سے منشیات فروشوں کی سرپرستی کروا لو، سیاست دانوں کی جی حضوری اور چاکری کروا لو، یا پھر جگہ جگہ ناکے لگا کر غریب عوام کی جیبیں کتروا لو۔
شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ماورائے عدالت لوگوں کو لاپتہ کرنا تو ان کا روز کا دھندہ بن چکا ہے۔ یہ وردی صرف جرائم کی پردہ پوشی اور لوٹ مار کے لیے پہنی گئی ہے!
جب ایک معصوم بچی کو ڈھونڈنے کی بات آئے تو یہ نااہل ٹولہ مفلوج ہو جاتا ہے، لیکن اپنے مفاد اور کرپشن کے لیے چوبیس گھنٹے مستعد رہتا ہے۔
لعنت ہے ایسے بھیانک اور سڑے ہوئے نظام پر!
سات دن گزر چکے ہیں۔
مانگی ڈیم زیارت میں بے دردی سے شہید کیے گئے 30 لیویز اہلکاروں کی لاشیں آج بھی بطورِ احتجاج کوئٹہ میں اس جھلسا دینے والی گرمی کے نیچے پڑی ہیں۔ مگر قومی میڈیا پر خاموشی ہے، اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی ہے، اور اسلام آباد کے ضمیر پر بھی خاموشی طاری ہے
Civilians and Journalist Familie Continue to Face Security Threats in South Waziristan
In Pakistan tribal districts particularly South Waziristan civilians and the family members of journalist continue to face threats intimidation and various forms of violence by armed groups
1/
Thank you to all those who reached out asking about my safety. I am home. But I cannot get the stories of the indignities Palestinian face out or my head. I am still processing it and wanted to share some of what I saw.
Today it’s 170 days of illegal incarceration thru sham trial & illegal conviction order for @ImaanZHazir & @AdvHadiali. While some privileged ppl @CMShehbaz & Judge Asif (son killed 2 women) get speedy justice for their children we can’t get any form of justice for our children.
Two police constable were killed after unidentified armed men opened fire in the Spinwam tehsil of North Waziristan, according to local people
The victims were identified as Naqeebullah and Sher Qadir, both serving police personnel.
سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کے کزن ریاض علی چانڈیو کو اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے قتل کر دیا گیا، کچھ عرصہ قبل روتی بلکتی ام رباب چانڈیو کو تسلیاں اور دلاسے دینے والا اور قدم قدم پر ساتھ چلنے والا ریاض چانڈیو بھی حق کی راہ میں مارا گیا۔ سندھ کی بیٹی انصاف کی جدوجہد میں اکیلی ہو گئی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اپنے خاندان کے تہرے قتل کے مشیر ریاض چانڈیو اپنی زمینوں میں ٹریکٹروں کے ذریعے کام کروا رہے تھے ۔ کئی مسئلہ افراد نے وہاں دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے ریاض چانڈیو کو ق۔تل کردیا۔ یاد رہے کہ آج ہوئے واقعہ کے ملزمان بھی وہی ہیں جو پہلے اس خاندان کے تین قتل کرنے کے بعد بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔
On this day, Maulana Khan Zeb was brutally assassinated because he dared to speak against war, militancy, and injustice. Those who profit from perpetual conflict fear voices that awaken the people. They took his life, but not his cause. His struggle continues
Please help us find Ali Raza. He is missing since July 7th from Dadu (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/9e9ySEcFOY
👉Twitter https://t.co/4lbSNRHGmY
➡️Android https://t.co/T4K4DfJxNT
➡️https://t.co/pEyV1rOOsQ
یہ ہتھکڑیوں میں جھکڑا شخص
کوئی مجرم یا دہشت گرد نہیں نا ہی وطن دشمن ہے
بلکہ ایک پاکستانی ہے جس کا نام شہاب الدین ہے
شہاب الدین کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے سعودیہ عرب سے پکڑ کر پاکستان لایا گیا
اب عدالتوں کے چکر لگوائیں جارہے ہیں
لیکن ان پر کیس کرنے والی محترمہ عظمٰی بخاری عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مرتبہ بھی پیش نہیں ہوئیں اور اسی کیس میں 10 ماہ سے فلک اندر
شفیق 21 ماہ کاٹ کر ایا
حسن بھائی 6 ماہ رہے
عتیق بھائی گرفتار ہوئے اور
اب شہاب الدین
لیکن محترمہ کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ شہاب الدین کی آواز بنیں
شہاب سے آج ملاقات ہوئی ماشاءاللہ بہت حوصلہ میں تھا اللہ پاک آسانیاں فرمائے آمین
@PTIofficial
🚨🚨Horrible, shameful and criminal, enough to dismantle brutal murderer force CCD 🚨🚨
In an application submitted to District Police Officer Kashif Zulfiqar on Tuesday, Adeel alleged that City Police Sub-Inspector Ahsan Abdullah misrepresented the incident in the first information report (FIR) by mentioning that robbers opened fire.
In the application, a copy of which is available with Dawn, Adeel alleged that when he was brought to District Headquarters Hospital in critical condition, Constable Ateeque was present at the police service counter and misbehaved with him.
The father recalled that when City Police Station personnel arrived at the hospital, Constable Ateeque and sub-inspector Abdullah listened to the entire incident and then allegedly pressured him to sign and put his thumbprint on a blank paper, saying he would only then be allowed to see a doctor.
He added that he and his son were injured, his daughter had already passed away, and his wife was in severe distress due to shock.
Adeel further stated that after getting him to sign and mark his thumbprint on the blank paper, he and his son were taken for a medical examination.
https://t.co/Z2QHrBW2of
اس نوجوان کا نام کاشف علی ہے اور والد کا نام خالد ہے۔
کاشف کا کہنا ہے کہ وہ لاہور کے قریب کسی گاؤں کا رہائشی ہے۔والد بھینسیں چراتا تھا۔کام سے بھاگ جایا کرتا تھا والد اسے پکڑ کر گھر لےآتا۔
آخری بار جب گھر سے بھاگا تو ایک شیلٹر کے ہاتھ لگ گیا،وہاں سے کراچی منتقل کردیا گیا۔
کاشف کا کہنا ہے جب جڑا ہوکر شیلٹر سے نکلا اپنا گھر ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی لیکن مجھے علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔
کاشف علی کو اپنے والد خالد کا نام یاد ہے،والدہ کا نام نجمہ یاد ہے۔ دو بھائی تھے انکے نام یاد نہیں ہیں۔تین بہنیں ہیں،ایک کا نام کومل یاد ہے۔قوم دیندار بتاتا ہےمادری زبان پنجابی ہے۔
اپنے علاقے میں نمبر دار اصغر کا نام یاد ہے۔
فائل میں گاؤں کا نام "باکوال" سے ملتا جلتا لفظ لکھا ہے۔
سال 2010 میں گھر سے نکلا تھا۔
تمام دوست اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں،کاشف کو اسکے خاندان سے ملاکر ڈھیروں دعائیں سمیٹیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
8 july 2026
#waliullahmaroof #punjab #PakistanZindabad
فسادات کو فسادات، جنگ کو جنگ اور شہادت کو جبر و ظلم کا نتیجہ کہنےوالے مولانا خانزیب کو ہم سے بچھڑےایک سال بیت چکا ہے۔ درست اصطلاحات کےساتھ حق بات کہنےاور مزاحمت کرنےوالے ایسے علما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ باچاخان کی تحریک نےایسے باکردار رہنما پیدا کیےہیں۔
#JulyTheMonthOfKhanZeb
دو سال قبل جیمس آباد میں میں میرے ہاری کے پندرہ سالہ بیٹے کی موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ٹانگ کٹ گئی تھی کچھ ماہ قبل بچے نے مجھ سے رابطہ کیا تو میں نے کچھ کوشش کی تو مجھے پتا چلا کہ کافی NGOz ہیں جو آرٹیفیشل مصنوعی اعضاء لگا کر دیتی ہیں پر کسی NGO والے بابو صاحب نے بچے کی
USS Liberty survivor Phil Tourney burns the Israeli flag on July 4th and endorses Thomas Massie for president in 2028.
"I burn this evil flag on the Fourth of July."
"I also call out all the Zionist members of Congress and senators."
"You're supposed to fight for this country, not Israel."
Please help us find Alisha Akhtar. She is missing since July 2nd from Samar Bagh (KPK) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/9e9ySEcFOY
👉Twitter https://t.co/4lbSNRHGmY
➡️Android https://t.co/T4K4DfJxNT
➡️https://t.co/pEyV1rOOsQ