میرا دل کرتا ہے کہ زندگی میں ہوش سنبھالنے سے لے کر اب تک میں نے ربّ رحمان کی جو جو اور جتنی جتنی نافرمانیاں ،روگردانیاں کی ہیں انکی معافی تلافی کے لیے ربّ رحمان مجھے فرشتوں کی طرح اتنی طاقت اور سکت عطا فرمائے کہ میں ہاتھ جوڑے اسوقت تک سجدہ میں پڑا رہوں
#نمود_عشق
@HXaid If the decision is controversial as you are saying so where is the problem? they are also claiming that referee was biased? I don't think any Pakistani would like to support Egypt...
وہ اندھیروں سے بھی درّانہ گزر جاتے ہیں
جن کے ماتھے میں چمکتا ھے ستارا تیرا
ندیاں بن کے پہاڑوں میں تو سب گھومتے ہیں
ریگزاروں میں بھی بہتا رہا دریا تیرا
شرق اور غرب میں نکھرے ہوئے گلزاروں کو
نکہتیں بانٹتا ھے آج بھی صحرا تیرا
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
اس کی دولت ھے فقط نقشِ کفِ پا تیرا
تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب لوٹتی ہیں
نور ہو جاتا ھے کچھ اور ہویدا تیرا
کچھ نہیں سوجھتا جب پیاس کی شدت سے مجھے
چھلک اٹھتا ھے میری روح میں مینا تیرا
تو بشر بھی ھے مگر فخرِ بشر بھی تو ھے
مجھ کو تو یاد ھے بس اتنا سراپا تیرا
میں تجھے عالمِ اشیاء میں بھی پا لیتا ہوں
لوگ کہتے ہیں کہ ھے عالمِ بالا تیرا
میری آنکھوں سے جو ڈھونڈیں تجھے ہر سو دیکھیں
صرف خلوت میں جو کرتے ہیں نظارا تیرا
@Aadiiroy2 مجھے تو اسکی سمجھ ہی نہیں آ رہی یہ ایک ایسےطبقے کو پروموٹ کر رہا جو صرف ایک خاص حلقے سےہیں۔ انکو سامنے بیٹھا کر ان کو ذلیل کرنےکی کوشش میں یہ تمام ملک کو ان کا شناسائی بنا رہا ہے۔ بہتر ہےکہ یہ اپنی ایک ڈومین میں کام کرےلیکن ویوز کے چکر میں الٹی سمت چل پڑا ہے گندہ ہے پر دھندہ ہے!