کسی ایک ہی شخص کو اپنی کل کائنات کا مرکز نہ بناؤ، ہو سکتا ہے جسے تم اپنی اکلوتی محبت سمجھ رہے ہو وہ تمہیں فارغ وقت کا آپشن سمجھتا ہو...🙂💔
https://t.co/SHEpYEVCKg
اپنی زندگی کو دوسروں سے بہتر بنانے میں وقت ضائع نہ کرو، بس ہر آنے والے دن خود سے بہتر بننے کی کوشش کرو۔ یہی اصل کامیابی ہے۔" ❤️
"Compete with yourself, grow at your own pace, and let your success speak." ✨
https://t.co/VlLvrw5tBn