PMLN is in my blood.
Vote 4 PMLN.
Work 4 PMLN.
Love 4 PMLN.
Recommended For You @yijazy1
follow tweets to get information about the work of PMLN Family.
: پاک فوج کا قلات میں بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد جہنم واصل، 23 مغوی باحفاظت بازیاب
دہشتگرد پاکستان ہائی وے (N-25) پر ناکہ لگا کر اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج
دہشتگردوں کے ٹھکانے سے 6 ٹرک، 3 بسیں، 2 کاریں برآمد، ترجمان پاک فوج
7 2ستمبر کے “پرامن احتجاج” کی تیاریاں دیکھ کر ایک پرانا محاورہ یاد آ گیا۔
رسی جل گئی لیکن بل نہیں گیا۔۔۔
پرامن احتجاج کی تشریح اگر یہ ہےتو پھر شرانگیزی کسے کہتے ہیں؟؟؟
#PTI میں اگر عمران نیازی کے دیرینہ اور نظریاتی ساتھی کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو عام ورکر کی تو کوئی حیثیت ہی نہی ہے
نیازی کی بہنوں ہی کو اگر گھس بیٹھیا کہا جائے تو غلط نہی ہو گا کے پارٹی کے لیے کوئی خدمات نہی ہیں اُن کے پاس صرف ایک ڈگری ہے کہ وہ عمران نیازی کی بہنیں ہیں
اس ملک میں CM یا Pm کے لیے جہاز پہلی مرتبہ خریدا گیا ہے؟
کیا یہاں اپنی بیوی کے سابقہ شوہر سے بیٹی کی رسم نکاح مدینہ شریف میں کروانے کے لیے سرکاری جہاز نہیں لے جایا گیا؟
یہاں 1 گھامڑ CM بزدار سرکاری جہاز کو اپنی فیملی کو چہوٹے ماہیاں دینے کے لیے استعمال نہیں کرتا رہا؟
یہاں CM KPKکا ہیلی اس وقت عمران نیازی کے مسلسل استعمال میں نہیں رہا جب وہ کسی بھی سرکاری عہدے پر نہیں تھے؟
کتنوں پر ایسی تنقید ہوئی جیسی مریم نواز پر کی جا رہی ہے؟
کیا اس وقت پاکستان سعودی عرب یا یو اے uae جیسی معاشی قوت تھا؟
کیا اس وقت مہنگائی کا شور شرابا موجود نہ تھا؟
شہباز گل نے چیک پر درج 18/09 کی ریسیونگ ڈیٹ کو لے کر بے بنیاد واویلا شروع کیا کہ چیک شاید جعلی ہے اور باقی کمپنی اس بات کو لے اڑی اور جگہ جگہ پیسٹ کرتی پائی جا رہی ہے گل کا تو چلیں کوئی حال نہیں لیکن اس کی سننے والوں سے گزارش ہے کہ شہباز گِلی حرکتیں چھوڑ کر دنیا میں تشریف لے آئیں
ایک صوبے اور اس صوبے کی عوام کو تباہ برباد کر کے ۔ کے پی کے کی عوام کے مستقبل سے کیھلواڑ کر کے اب ہماری سپر سی ایم صاحبہ @MaryamNSharif کے صوبہ کی طرف نظر کی جا رہی۔ ہمیں کسی صورت بزدار جیسوں کی ضرورت نہیں ہے۔
ملتان کا کینسر ہسپتال اب صرف ملتان ڈویژن نہیں بلکہ DI خان، سندھ اور بلوچستان سے آنے والے مریضوں کو بھی علاج کی سہولت دے رہا ہے۔ یہاں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد مالیت کی جدید PET-CT مشین نصب کی گئی ہے۔ لاہور کے بعد یہ مشین ملتان میں دستیاب ہے
شکریہ سپر سی ایم صاحبہ
@MaryamNSharif