علی امین صاحب یہ ہماری حکومت میں ہمارے ہی ورکرز کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ؟؟
کون پوچھے گا ہمارا اپنے ہی حکومت میں محفوظ نہیں کون ہمیں سیکورٹی دے گا ہم بھی چپ ہو جائیں کامران کا ابھی تک کیوں کسی نے نوٹس نہیں لیا؟؟
@FaisalAminKhan@Aliaminpti
بشرہ بی بی کے بیان کو عمران خان کا بیان لکھا پڑھا اور سمجھا جائے ،انشااللہ پی ڈی ایم کے اور چند ناپاک ساتھیوں کے عزائم زمین بوس ہوتے رہیں گے ،@OfficialDGISPR رہائی ہمارا اور قوم کا مطالبہ اور طاقتوں کی ضد کے خلاف جانا ہو گا ۔مراد کی کال کے ہر جلسے میں ایک نیا پیغام ہو گا ،تیار رہیے ،اپنی اپنی لڑائیاں سائڈ پر رکھتے ہوئے اتحاد پیدا کریں ،@PTIofficial
قوم کو ، وکلا کو، انسانی حقوق کی تنظیموں کو، اور سب سے بڑھ کر صحافت کے علمبرداروں کو ان باہمت ج��ز کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا جنہوں نے اپنی جان مال آبرو سب کچھ داؤ پر لگا کر بدترین فسطائیت کو بے نقاب کیا ہے ان آنرایبل ججز نے عدالتی تاریخ میں پہلی بار آئین شکنوں کو آئین کی طاقت سے روکنے کی کوشش کی ہے یہ نہتے ہیں انکی قوت ان کا ایمان ہے یہ اپنے حلف کی پاسداری چاہتے ہیں،
انہوں نے عدلیہ اور ISI کے کرداروں کا نام لیکر عدلیہ کی سب سے سپریم باڈی سپریم جوڈیشل کونسل کو آگاہ کردیا ہے، تمام دستاویزی ثبوت ریکارڈر پر آچکے ہیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو چاہئیے کہ اپنی کمزوری تسلیم کرتے ہوئے عہدہ چھوڑ دیں یا کم از کم وہ تادم فیصلہ رخصت پر چلے جائیں اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو سپریم جوڈیشل کونسل کو اپنا آئینی فرض ادا کرنا چاہئیے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فوری طور پر کونسل کا اجلاس بلائیں اور اسکی سم��عت کمرہ عدالت نمبر ایک سے لائیو نشر کی جائے کونسل کے اجلاس میں جسٹس عامر فاروق کو نہیں بیٹھنا چاہئیے
چیئرمین جائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اور
چیف آف آرمی سٹاف کی ذمہ داری ہے کہ جن افسروں کے ناموں کی نشاندہی آنریبل ججز نے کردی ہے انہیں فوری OSD بنا کر انکے خلاف فوجی قانون کے مطابق کاروائی شروع کریں تاکہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں قانون کی حکمرانی کے ملک کے طور پر روشن ہو
کیونکہ ججز کے گھروں پر کریکر حملے بیڈرومز میں کیمرے نصب کرنا اغوا تشدد کرکے ججوں پر دباؤ ڈالنا ایسے گھناؤنے جرائم ہیں کہ جن کا تدارک خود فوج کے ڈسپلن کے بقا کیلئے بہت اہم ہے
کوئی 50 ہزار لے کر یہ انفارمیشن نہیں بتائے گا۔ ڈاکٹر ثقلین حیدر نے زبردست فارمولا بتا دیا۔
گردے فیل ہونے سے پہلے کی علامات جانیے۔وہ چیزیں جو گردوں کو مضبوط کرتی ہیں
کاغذ پنسل لے کر لکھ لیں اور گردوں کا یہ ایک ٹیسٹ لازمی کروائیں۔
اللّٰہ الحق ہے !
یا اللہ تیرا شکر !
این اے 23 پہ اللّٰہ نے جیت دی یہ میری نہیں میرے حلقہ کے عوام کی میری جماعت @PTIofficial کی میری جماعت نے کارکنان اور میرے لیڈر @ImranKhanPTI کی جیت ہے۔
سب میری ماں کی دعا ہے۔
اللّٰہ نے مجھے تین بار میرے علاقہ سے جیت دی۔
نصر من اللّٰہ و فتح قریب
خود کو جمہوری کہلانے والی سیاسی جماعتیں جس پستی میں ان دو سالوں میں گری ہیں اُس سے آگے اب اپنی قبریں ہی مزید گہری کرینگی۔ جن کاندھوں پر چڑھ کر آپ اِس قوم کو غلامی پر آمادہ کرنے پر مصر ہیں وہ کاندھے اپنےبوجھ تلے دبے جارہے ہیں آپ کا سیاسی لاشہ کیا اٹھائیں گے اور کتنا اٹھائیں گے۔ سمجھ لو۔ عوام نے ۹ اپریل برداشت کرلیا۔ ۹ مئی برداشت کرلیا۔ لیکن ۹ فروری برداشت نہیں ہوگا۔ پاکستانی قوم ایک خودار قوم ہے۔ اُس نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے حق کے لیے لڑنا جانتی ہے۔ اُن کے اجتماعی شعور کی یہ توہین زمینی خدا تو جس بھروسے کر رہے ہیں وہ آسمان تو اُن کے پیروں کے نیچے پہلے ہی ڈگمگا رہاہے مگر اُن کے قدموں میں بیٹھ کر بخشیش کے طور پر اقتدار حاصل کرنے خواہشمندو! تمہیں واپس پلٹ کر انہی لوگوں میں جانا ہے۔
ڈٹے رہو پاکستانیو! یہ تمہارے حوصلے پست نہ کرپائیں۔ تم جانتے ہو تمہارا لیڈر بھی ڈٹا ہوا ہے تبھی تو اِس کو جوڑ کر، اُس کو جوڑ کر حکومت بنا لیں گے کی تڑیاں دینے والے ہاتھ جوڑ کر اپنی سیٹوں کی بھ��ک مانگ رہے ہیں۔
حوصلہ نہیں ہارنا یہ آزادی تمہارا حق ہے وہ حق جو تمہیں دنیا کا ہر مذہب ہر قانون دیتا ہے۔