عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے حلقہ GBA-6 ہنزہ، نیکنام کریم کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شاندار ریلی
گلگت بلتستان، ہنزہ کی غیرت مند سرزمین سے عمران خان کے بیانیے اور حقیقی عوامی نما��ندگی کی حمایت کا سفر مسلسل جاری و ساری
عوام کا جوش و خروش اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہنزہ کے عوام انصاف اور عوامی حقِ حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاءاللہ 7 جون انتخابی نشان (کرکٹ وکٹ) پر مہر لگا کر نیکنام کریم کو کامیاب بنایا جائے گا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
#گلگت_بلتستان_خان_کا
کچھ لوگ خیرات دیتے ہیں، اور کچھ لوگ اگلے کی عزت بچاتے ہیں۔
یہ نوجوان غریبوں کی مدد اس انداز سے کرتا ہے کہ نہ کسی کی خودداری مجروح ہو اور نہ کسی کو احسان کا بوجھ محسوس ہو۔ یہی اصل انسانیت ہے کہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں اور اسے احساس بھی نہ ہونے دیں کہ آپ نے اس کی مدد کی ہے۔
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپ��رٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
🚨گلگت بلتستان کے لوگوں کا الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان۔
ہم ہر صورت عمران خان کے امیدوار کو ہی ووٹ دینگے جو بھی خالد خورشید کہے گا جس کا بھی نام لے گا ہم اُسی کو ہی مکمل سپورٹ کریں گے۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں