بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
حکومت کو اس وقت کوئی پرواہ نہیں کہ ملک کے حالات کیا ہیں بے روزگاری اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے عام عوام کے لیے دو وقت کی روٹی پوری کرنا بھی مشکل ہو چکا ہے، لیکن یہ حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں
47 نمبریوں کی مثال اس بندر کی ہے جو ہیرا پھیری سے بادشاہ بن گیا۔ مگر جب جانور اپنے مسائل لے کر آئے تو بندر نے ایک درخت سے دوسرے درخت پر چھلانگیں لگانا شروع کر دیں۔
جہاں اور بہت سے بہروپئے کھل کر سامنے آ چکے ہیں، وہاں پر انصار عباسی بھی اپنا آپ مزید چھپا نہ سکاـ
اب پورے پاکستان کو پتہ چل چکا ہے کہ یہ شخص ایک عسکری ٹاوٹ ہے، جو آیتوں اور حدیثوں کے حوالے دے دے کر ہر آنے والے آمر کی مدح سرائی کرنے کی کوششیں کرتا رہتا ہےـ
#FreeKhanFreePakistan
”عمران خان، ان کی بہنیں، تحریک انصاف کی سینئر قیادت سمیت ملک بھر سے سینکڑوں سیاسی لوگ جیلوں میں ناحق قید ہیں۔ پاکستان میں غنڈہ راج چل رہا ہے، جو بولتا ہے اسے اٹھا لیا جاتا ہے۔ جیل میں بند کرکے اس پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات درج کر دیئے جاتے ہیں۔ عدالتوں کو پوری طرح اسٹیبلشمنٹ نے اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان اور بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے قوم کو آگاہ کیا ہے۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
آج 29 دن سے ہمارا بھائی حسنین رفیق لاپتہ ہے ، نہیں معلوم کس ایجنسی کے پاس ہے ، کیوں ہے اور کس جرم میں ہے؟
کیا بیت رہی ہو گی حسنین کی فیملی پر کسی طاقتور نے سوچا کبھی؟
خدارا قانون پر عمل کیجیئے اور حسنین کو ��امنے لائیں۔
#ReleaseHusnainRafique
سہیل آفریدی کے لیے آواز اٹھائیں آج پورا ایک مہینہ ہو گیا ہے سہیل خان آفریدی کو اغواہ کیا ہوا ہے جو ایک صوبے کا وزیر اعلی اور ساڑھے چار کروڑ عوام کا سپہ سالار ہے، جسے صوبے کی ساڑھے چار کروڑ عوام نے ووٹ دے کر وزیر اعلی بنایا آپ نے طاقت کے بلبوتے اسے اغواہ کر لیا۔
جب آپ بیانیہ اور ووٹ سے مقابلہ نہیں کر پاتے تو آپ ریاستی طاقت استعمال کرتے ہو۔
شرم کرو حیا کرو سہیل آفریدی اور ��ابر سلیم سواتی کو رہا کرو۔
گورنر راج سے قبل وزراء اور ایم پی ایز کو گرفتار کیا گیا تھا، گورنر راج کے بعد گھروں پر چھاپے اور تھوڑ پھوڑ کیا گیا، کیا وہ سب پولیس نے کیا؟ شہزاد ��قبال کا سوال
نہیں وہ پولیس نے نہیں کیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کا بڑا انکشاف
امریکہ کا مسلمان سینٹر*عبدال ال سید* مشی گن میں پاکستانیوں کے سامنے کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے
پاکستان میں جمہوریت کو آنے نہیں دیا جا رہا۔ امریکی ٹیکس کا پیسہ ایسی حکومت کو کیوں دیا جا رہا ہے جو سیاسی آزادیاں چھین رہی ہے؟ ع��ران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، لیڈروں کو ڈرایا جا رہا ہے۔
نو منتخب امریکی ڈیموکریٹ عبدالسید نے امریکہ کی طرف سے پاکستان میں جمہوریت کیخلاف کام کرنے کی مذمت اور عمران سمیت تمام س��اسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔۔۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات:
ریاستی تحویل میں قید عمران خان کا بلڈ پریشر 192 کی خطرناک سطح تک پہنچ گیا۔ 7 ماه کی تنہائی، ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونا اور ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینا—کیا یہ محض اتفاق ہے یا کوئی بڑی سازش ؟
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان کی بقا اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کو فوری طبی سہولیات اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
دن 48۔
24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔
تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔
میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔
ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔
انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily