ٹیلی کام کمپنیاں کسی کی ذائی جائیداد، گھر دکان، پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کروا کر اپنے ٹاور لگا سکتی ہیں رکاوٹ ڈالنے پر شہریوں کو 5 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوگا
انگلش میں بولیں یا اردو میں بولیں۔ ڈپٹی اسپیکر
ن لیگ والوں کو نہ اردو کی سمجھ آنی ہے نہ انگلش کی، انہیں پنجابی کی صحیح سمجھ آ رہی ہے، مبین عارف جٹ
ویسے یہ پنجابی پر کیوں پابندی ہے ؟؟؟ اور ن لیگ والے احتجاج کیوں کر رہے
پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے تقریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈالنا۔
تو ڈیل یہ ہے کہ گلگت کا وزیراعلی پی پی سے اور گورنر ن لیگ سے ہوگا
الیکشنز پر اتنے زیادہ پیسے ضائع کرنے کی تک کیا بنتی ہے بھلا ؟؟
ویسے ہی اعلان کردیا کریں کہ فلاں فلاں جیت گیا۔ اور فلاں کا وزیراعلی ہوگا۔
کشمیر میں بھی پیسے بچائیں اور ایسے ہی کریں
یہ ٹویٹ میرا خلیجی ممالک والوں کے لیے ہے
ایران لازمی خلیجی ممالک میں توانائی اور پانی کے اہداف کو نشانہ بنائے گا
آپ پانی اور بجلی کے حفاظتی انتظامات لازمی رکھیں
جہلا کہتے ہیں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا تعلق صرف بھارتی پنجاب اور بھارتی سکھوں سے ہے پاکستان سے نہیں۔ ان جہلا کو بتایا جائے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کا جینا مرنا سب مغربی پنجاب میں تھا۔ یعنی آج کے پاکستانی پنجاب میں۔وہ گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں موت ہوئی ،اقتدار حاصل کے بعد اس نے اپنی قائم کردہ سکھ سلطنت کا دارلحکومت بھی لاہور ہی کو بنایا۔ رنجیت سنگھ کی سطنت میں متحدہ پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اورسندھ شامل تھے ۔۔اس نے اس افغانوں کو بھی فتح کیا جو خود کو ناقابل تسخیر کہتے ہیں
@SMunirMaan اور پشاور کو افغانیوں سے چھینا جو اسے اپنا دوسرا دارلحکومت کہتے تھے۔ جو بعد میں کبھی افغانیوں کے پاس نہیں گیا۔
اسی وجہ سے کے پی آج پاکستان کے پاس ہے۔ اس کے بعد نادر شاہ کبھی پنجاب داخل نہیں ہوا۔
یہ لوگ کہتے ہیں کہ پنجابیوں کو مارا گیا۔ جبکہ پنجابیوں نے یہ علاقے چھینے تھے
جناب سہیل آفریدی صاحب عہدہ چھوڑنے کے بعد آپ اتنے ہی خطر ناک ثابت ہوں گے جتنا آج کل نواز شریف ہے، اس لیے اگر کچھ کرنا ہے تو عہدے کے ہوتے کریں ۔ کیونکہ اگر آج عہدہ ہونے کے باوجود آپ کی دال نہیں گَل رہی تو عہدہ جانے کے بعد تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ۔