بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
@IAmIshtiaqAli Halat se tang bichare, bike walo ki shaklein dekho jaise kai din se khana he ni khaya baki aklein kia kam krein gi, act was not good hathapai thek ni thi, Allah Pak Rehm kre is awam pe.
@iamowaisnoorani Simple hi, jo mukka baad mein yad aai woh khud apne munh pe maar dena chahiye. Duffers baap pitta raha aor aolad dekhti rahi, sahi kaha keh nikami aolad na maza na sawad
If there was a genuine struggle against the status quo for prolonged time with real resilience, it’s Imran Khan’s struggle with his Nation.
Holding 90% support of the country even after 4 years of this tough fight is incredible!
#PTIFoundationDay#EverySecondCountsForKhan
چار سال پہلے.... ایک ڈائری اٹھا کر.... 8 اپریل کو ایک غیرت مند شخص وزی��اعظم ہاؤس سے نکلا ۔۔۔اور اج تک اس نے اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا اور ڈٹا ہوا ہے 🔥
پیٹرول کی قیمت 150 روپے ہوئی تو فضل الرحمٰن صاحب اور ان کی یونیفارم میں ملبوس فورس کافی سخت احتجاج کر رہی تھی۔
لیکن آج 378 روپے پر جذبات بلکل کنٹرول میں ہیں۔
شاید 150 روپے کا پیٹرول مہنگا تھا اور 378 روپے کا پیٹرول انتہائی سستا ہے؟
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 458 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿