نیو ائیر ریزولیوشن 🤏سب لوگ آج سے نیت کر لیں کہ 2023 ء میں انشاءاللہ میری کوئی بھی نماز قضا نہیں ہوگی 🙏👇
(اب دیکھنا 90 فیصد سے زائد لوگوں کو یہ ٹوئیٹ دیکھ کے سُستی کے دورے پڑنا شروع ہو جائیں گے)
مونس الہی صاحب اس وقت گیم آپکے ہاتھ میں ہے۔ آپ نے اپنے سیاسی مستقبل اور اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔ لیکن آپکی تاریخ تضادات سے بھری پڑی ہے۔ اللہ اس مرتبہ آپکو حق کے ساتھ کھڑا رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔