وہ قوم کی بیٹی تھی
جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے
وہ عورت تھی یا جادو تھی
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ دکھی دیس کی کوئل تھی
#وہ_لڑکی_لال_قلندر_تھی !
موبائل بیلنس سے ناجائز اور خفیہ کٹوتیوں پر ٹیلی کام کمپنیوں پر 2 کروڑ فی صارف جرمانہ ہوگا۔۔۔
ٹیلی کام کمپنیوں کی بابت ایک بل یہ والا بھی پاس کر دیں، پوری قوم مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی احسان مند ہوگی۔
#MianDawoodLawAssociates#LegalAwareness#Law#Telecom#Mobile#Consumer #Pakistan
JD Vance:
I have joked that I have two very, very important people in my life.
An Indian and a Pakistani.
The Indian is my wife, and the Pakistani is Field Marshal Munir.
Today, on my final day as Director of National Intelligence, I’m releasing never-before-seen communications and documents exposing how Dr. Fauci provided millions in US taxpayer dollars to fund dangerous gain-of-function research at the Wuhan lab, worked with politicized elements within the Intelligence Community to suppress the truth about his actions and hide the virus’ lab-leak origins, and lied to Congress while under oath in 2024. It’s time you know the truth.
https://t.co/3YJSstB7d4
جب وزارتیں سرکاری بابوؤں کے حوالے کرکے آپ صرف گاڑی پر جھنڈا لگانے اور وزارت کے مزے لوٹنے میں لگے ہوں تو ایسے ہی عوام دشمن بل آپکے علم میں لائے بغیر تیار ہو جاتے ہیں۔
ایران جنگ سے قبل تیل کی عالمی قیمت 76 ڈالر تھی۔ معاہدہ ہونے کے اعلان کیساتھ ہی اب تک یہ عالمی قیمت کم ہو کر 75 ڈالر پر آ چکی ہے۔ محترم وزیراعظم صاحب، "خاطر خواہ کمی" وہی ہو گی کہ پٹرول کی ملکی قیمت وہی کی جائے جو جنگ سے قبل تھی۔ دس بیس پچاس روپے وغیرہ کی کمی سے حکوت عوام کو نہ ٹرخائے اور اپنے ریونیو کے خسارے کو غریب عوام کی جیب سے مزید پورا نہ کرے۔
تیل کی قتمیوں میں ابھی تک کمی نہ کرنے کی صرف اور صرف ایک وجہ ہے پٹرول پمپ مالکان کا منافع کم نہ ہو۔
یہ انکے پرانے اسٹاک کی لیکویڈیشن کا انتظار کر رہے۔
حالانکہ انہوں نے سسا پٹرول خرید کر ایک دم سو سے ڈیڑھ سو روپیہ بڑھایا تھا۔
چند ہزار کو نوازنے کےلئے 25 کروڑ کی بدعائیں لے رہے