The University reserves the rights not to fill/withdraw any post(s), withhold the appointment against any advertised post(s) without assigning any reason.
Why....???
This should be completly eliminated.
@hecpkofficial
Incompetent vice chancellor of university of Mianwali is going to select incompetent faculty staff in UMW.
So called merit formula in UMW is totaly wrong. No weightage to research publications and experience is given.
@ImranKhanPTI@hecpkofficial@ypdapak@PHEC_official
@AbkLashari کل ایک صاحب KPK کی اک یورنیورسٹی کا حال سنا رہے تھے ک کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں صرف ایک ہیڈ آ ف ڈیپارٹمنٹ کی تعیناتی مستقل ہے اورانکی پی ایچ ڈی کیمسٹری میں نہی۔ کسی اور ڈیپارٹمنٹ سے لا کر کیمسٹری کا ہیڈ بنایا گیا تاکہ ایک وہ کیمسڑی والوں کا انٹرویو کر کے انہیں وزیٹنگ پے ہائر کر سکے
پاکستان میں ہائرایجوکیشن کے لوگ ایک پی ایچ ڈی پر لاکھوں خرچ کرکے کہتے ہیں جاو کوئی پراپرٹی کا کام کرو۔ بھیڑ بکریاں پالو۔ دلکش بات یہ ھے کہ ہائرایجوکیشن کے %99۔99 لوگ نان پی ایچ ڈی ہیں۔ اور پی ایچ ڈیز کی پالیسی بناتے ہیں
#savephds