عمران خان نے تو کہا تھا کہ ان کے مظالم کی وجہ سے میں کبھی ان کے سامنے نہیں جھکوں گا اور اس بات کو تین سال سے ثابت بھی کیا ہےـ
اب وقت آ گیا ہے کہ آپ بھی نکل آئیں اور اس جعلی سسٹم کو اکھاڑ پھینکیں!!!
#ناحق_قید_کے_3سال
کراچی نکل آیا ہے اب جمہوریت بھی بہال ہو گی اور عمران خان بھی رہا ہوں گے ،
جب عوام جاگتے ہیں تو جمہوریت مضبوط ہوتی ہے، اور انصاف کی راہ کھلتی ہے۔
حلیم عادل شیخ کی قیادت میں شہری اپنے آئینی حقوق کی واپسی اور اداروں کی شفافیت کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
#Sindh
#WorldwideProtestsForImranKhan
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن ارم اکمل جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں علالت کے باعث انتقال کر گئیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے بلند درجات عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
پاکستان تحریکِ انصاف کے 9 مئی مقدمات سے منسلک انتقال کرنے والے قیدیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
#May9th_Falseflag
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Censorship is a tool of dictatorship.
Pakistan's #AsimLaw regime may try to block information and censor news coverage but the people know the truth. Democracy is a sham and all power is concentrated in the hands of the country’s military dictator Asim Munir, with the complete support of the Sharif-Zardari partnership.
The people of Azad Jammu and Kashmir have completely boycott the sham elections in all districts.
#censorship #AJK
فیصلہ عوام کا
پاکستان کپتان کا!
زندان میں ڈالنے سے بھلا تحریکیں رکتی ہیں؟
لیکن سر جی نہ زیادہ پڑھے لکھے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں۔
امریکہ سے لے کر یورپ، مشرق وسطیٰ سے لے کر ایشیا تک ایک مطالبہ ایک زبان : رہا کرو عمران خان
#ناحق_قید_کے_3سال .
#WorldwideProtestsForImranKhan
"عمران خان نے یہ کبھی نہیں کہا کہ آپ میری آزادی کے لیے نکلیں اس نے ہمیشہ کہا اپنی حقیقی آزادی کے لیے نکلیں گے۔ آپ کے علاقے کے جو مسائل ہیں جو یہاں دہشتگردی ہے اس کا حل عمران خان بار بار بتا چکے ہیں، اس کا حل عمران خان کی ٹوئٹس پیغامات میں موجود ہے۔ عمران خان نے بڑی محنت سے اس علاقے میں امن قائم کیا تھا، عمران خان نے اس امن کی بحالی کے لیے بارہا کہا کہ امن تب آئے گا جب پاکستان اور افغانستان کے ان علاقوں کے مقامی لوگ اور دونوں حکومتیں مل کر بیٹھیں گی اور اس کا حل نکالیں گی"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
جو چیز محسن نقوی کو آج سمجھ میں آئی ہے، وہ بات پوری قوم کو برسوں سے پتہ ہےـ
اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو تاکہ پاکستان میں آگے بڑھ سکے، ورنہ معاشرے میں تعفن پھیل رہا ہےـ اتنا تعفن کہ جس میں اس بدبودار نظام میں حکمرانوں کے بچوں کا رہنا بھی مشکل ہو جائے گا
What is happening in #Pakistan Administerd Kashmir? Why is there a communication blackout there? Why is there so much violence including the use of lethal force against against protesters? What explains the massive unrest? What is to be done?
https://t.co/y0PLALDAxz
“عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔
جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔”
- عمران خان، اکتوبر 2025
#PakistanUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا