استغفراللہ ۔۔ ایک پردہ دار خاتون کے ساتھ ایسی دردناک واردات۔۔
اللہ تعالئ کے عذاب سے ڈرنا چاہیے۔
راولپنڈی پولیس کس کام کئ تنخواہ لے رہئ ہے۔ کیا آر پی او اور آئی جی کی غیرت کو اب بھی جوش نہیں آئے گا؟؟
@Rporwp
جناح ہاؤس نظر آتش کرنے والے افراد کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے انعام دولاکھ (200000)، اطلاع دینے والے کا نسم صیغہ راز میں رکھا جائیگا ،
کیا میرے فالورز میں کوئی نشاندہی کرسکتا ہے ان چہروں کی ؟
سرفراز احمد کی بیٹنگ پرفارمنس یہ ثابت کرتی ہے کہ ان کی موجودگی میں انگلینڈ سے وائٹ واش کی شرمندگی سے بچا جا سکتا تھا۔ پی سی بی انتظامیہ میں تبدیلی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع۔
#Sarfaraz#nzvspak
Batn me aflaak ke hain kehkashaen muntazir
Aadmi Insaan ban kr Maa'il e parwaaz ho
Be'yaqeeni intishaar e aadamiyyat ka sabab
Ho yaqeen to aaj hi tanzeem ka aaghaaz ho
وزیراعظم پاکستان کیلئے میرا مشورہ؛ اگر سینیارٹی کے حساب سے پہلے نمبر والے کو لگانے میں شدید مزاحمت کا اندیشہ ہو تو چھٹے نمبر والے کا نوٹیفکیشن کرکے ساری بساط الٹا دیں۔
26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دی گئی ہے جو کہ صوبہ پنجاب کے زیرانتظام علاقہ ہے۔ یہ چوہدری پرویز الہی کیلئے آزمائش کی گھڑی ہے۔ اگر پنڈی میں کوئی گڑبڑ ہوئی تو وزارت اعلی ہاتھ سے جا سکتی ہے۔
کی توسیع کرنا پڑے گی۔ لیکن اگر گھڑی چور کی کال کا حسب سابق کوئی خاص رسپانس نہ آیا اور پنڈی کی عوام نے، جو پہلے ہی سڑکوں کی بندش سے عاجز آ چکی تھی، باہر نکلنے سے انکار کردیا تو عین ممکن ہے کہ خان صاحب مبارک ہو، مبارک ہو کی صدائیں لگاتے واپس بھاگ نکلیں۔
26 نومبر کو عمران خان کی اصلی، حتمی، خدا دی قسمے آخری والی فائنل کال پر اگر عوامی سمندر راولپنڈی میں اکٹھا ہوگیا تو عین ممکن ہے کہ صدر علوی سمری پر چوکڑی مار کر بیٹھ جائیں اور یوں نئی تعیناتی میں 28 دن کا تعطل پیدا ہو جائے۔ اس صورت میں موجودہ چیف کی مدت ملازمت میں 3 ہفتے
(1/2)
@jawadahmadone جواد صاحب، مہنگے داموں بیچتا تو کم از کم اچھا کاروباری تو ثابت ہوتا۔ اس نے تو اونے پونے بیچا جیسا کہ نشئی کرتے ہیں۔ کیا ایسا شخص ملکی مفادات کا تحفظ کر سکتا ہے؟