اگر تو مذاکرات کا پیشگی ایجنڈا ہی یہی ہو گا تو شروع ہونے سے قبل ہی ناکام ہو جائیں گے۔ مہاجرین کی نشستیں تو کسی طور نہ ختم ہونگی نہ ہونی چاہئیں۔ چند سادہ لوح کشمیریوں کو بےوقوف بنا کر، عوامی مسائل کے حل کی آڑ میں، منفی اور ذاتی ایجنڈے کی تشکیل میں نہ کشمیر کی بھلائی ہے نہ کشمیر کاز کی۔ ریاست کو کسی صورت نہ جھکنا چاہئے نہ نرمی دکھانی چاہئیے۔ کالعدم کیا ہے تو کالعدم ہے رکھا جائے اور جو کشمیر کی sensitive situation کا فائدہ اٹھاتے رہنے کی کوشش کریں ان سے وہی سلوک کیا جائے جو ہونا چاہئیے۔ جتھہ بازی غنڈہ گردی ہے، سیاسی عوامی تحریک نہیں۔
عوامی ایکشن کمیٹی نے مذاکرات میں بیٹھنے سے قبل 4 پیشگی شرائط سامنے رکھ دیں۔
1۔ مزاکرات سے پہلے کالعدم قرار دیے جانے والے نوٹیفکیشن کو منسوخ کریں۔
2۔ ایف سی، پی سی اور رینجرز کا انخلاء یقینی بنائیں۔
3۔ شہداء کی میتیں ہمارے حوالے کی جائیں اور ذخمیوں کو علاج کی سہولت دی جائے-
4۔ ذیلی کمیٹی کے دیگر مطالبات پر پہلے عملدرآمد کیا جائے۔
@mango_peepel پاکستانی نکمے نوجوانوں نے اس کام کو تن آسان کا ذریعہ بنالیا ہے ، دنیا بھر کا گٹر،کچہرا کاٹ کباڑ بھی چلے گا اپنے ملک کی نازک پریوں کی زمہ داری اٹھائی نہیں جاتی 😤🤬
میرے دوست @Hidepro18plus کی اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے،
گر حیات ہوتا تو کشمیر ایکشن کمیٹی کے چیئرمین شوکت نواز کے گھر سے پاکستان کے سارے جرنیلوں کی دُختریں نیک اختریں برآمد کرتا بھارتی کرنسی تو معمولی چیز ہے،