سکھ پاجی نے کمال کی بات کر دی اس ویڈیو میں ۔۔۔👇
کچھ تو وہ شرم رکھتے ہیں مردوں کو مارا عورتوں اور بچوں کو نہیں مارا کیونکہ پاکستان کے شیر جوان بھارت کے مردوں کو للکارتے ہیں کہ کوئی مرد ہے بھارت میں جو ہم سے ٹکرائے۔۔۔
پاکستان زندہ باد
#سندور_بن_گیا_تندور
بھارت نے پاکستان کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستانیو! حوصلہ رکھو اور متحد رہو۔
ہم اپنی پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، ان شاء اللہ۔
نعرۂ تکبیر… اللہ اکبر!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف(Obek Arif Usmanov) کی ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز کوازبک سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے پہلی خاتون وزیر اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ازبک سفیر کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
ازبک سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے قائد محمد نواز شریف کے وسطی ایشیائی ریاستوں کے تجارتی روٹس کے ویژن کو سراہا
محمد نواز شریف ویژنری لیڈر ہیں،ان کی کاوشوں کی وجہ سے سینٹرل ایشیاء میں ٹریڈ کو فروغ ملااور ترقی کے راستے کھلے۔ اوبیک عارف عثمانوف
محمد نواز شریف نے خط�� میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے قابل قدر کردار ادا کیا۔ اوبیک عارف عثمانوف
ازبک سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے محترمہ کلثوم نواز شریف مرحومہ کی پاکستان میں جمہوریت کے لئے خدمات کو سراہا
وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کے عوام بالخصوص یوتھ کی فلاح وبہبود کے لئے قابل قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ اوبیک عارف عثمانوف
تعلیم،صحت زراعت سمیت مختلف شعبوں میں معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
ملاقات میں فارماسیوٹیکل اور سرجیکل آلات کی باہمی تجارت پر تبادلہ خیال
گارمنٹس کی درآمدات اور برآمدات کو فروغ دینے پر اتفاق
پنجاب میں ازبکستان سے جدید زرعی مشینری امپورٹ کرنے س�� متعلق امور پرگفتگو
برادر ملک ازبکستان برادر ملک ہے، سماجی اور معاشی تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔مریم نواز شریف
ازبکستان کے ساتھ معاشی اشتراک کارچاہتے ہیں۔مریم نواز شریف
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، پرویز رشیداور دیگر حکام کی شرکت
"Potatoes are priced at Rs. 60, but in Ramadan bazaar set up by the Chief Minister of Punjab, they are giving for Rs. 34-35. Similarly, onions, which cost Rs. 200, are available at the Ramadan bazaar for Rs. 150. Notably, the quality of these items is also very good."
Nawaz sharif said We need to begin a new journey,” he said, adding: “We will have to run on double speed, we will have to stand on our feet and have to make a strong foreign policy and create good relations with the world.
#HistoricJalsa
Thank you Mian Sahib for giving a new hope to the people. Today, you have won the hearts of the people who are frustrated and fed up with inflation, by giving them new hope.
#HistoricJalsa
Meanwhile, Nawaz Sharif clarified that these tough economic conditions weren’t created during the Shehbaz-led government but traced back to a long time.
#HistoricJalsa
Successful meeting of Muslim League-N in Lahore. In the history of Pakistan, a bigger and more enthusiastic rally was not held in 76 years....
#HistoricJalsa
The PML-N supremo noted that he had served the country with loyalty whenever he was given a chance, adding that he had resolved the issues of Pakistan and never hesitated from any sacrifice.
#HistoricJalsa