I Hate Losing And CRICKET Being My First Love ♥
Once I Enter The Ground, It's A Different Zone Altogether And That Hunger For Winning Is Always There...
جو صحافی کل تک عمران خان کی ہر پالیسی پر تنقید کے تیر چلاتے تھے، آج وہی لوگ اس ہائبرڈ نظام کے ظلم، جبر اور ناانصافی پر مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ اپنے مفادات کے لیے قلم اور ضمیر کا سودا کرنے والوں نے جس طرح قوم کو گمراہ کیا ہے، تاریخ ان کی اس منافقت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
آواز اٹھائیں 🚨
کل رات فلک جاوید کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے، فلک جاوید نے کچھ دن قبل قرآن پر حلف بھی اٹھایا تھا کہ نہ میں نے کبھی کسی سے فائدہ لیا اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن بطور انصافین فلک جاوید کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
🚨مصطفین کاظمی اپنے اوپر ہونے والے قاضی فائز عیسیٰ کے ظلم کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نا پاسکے رونے لگ گئے
میں آج بھی عمران خان کے ساتھ ہوں ۔ مصطفین کاظمی
شرکاء کی تالیاں
اللہ اکبر اللہ اکبر
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔
ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔