@soulat_pasha زیادہ اسلام ان دو اشخاص, مرد مومن، مرد حق جنرل ضیاء اور مرد مجاہد جنرل حمیدگل نے گھسیڑا تھا جو چار دھائیوں سے خون بن بن کے بہہ رہا ہے، پاک سر زمین لہو لہان ہے۔
@soulat_pasha خان مرحوم futuristic سیاستدان تھے۔ افغان مہاجرین کے متعلق انکے تاریخی الفاظ آج بھی انکی دور اند یشی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ خان مرحوم نے کہا تھا کہ
"گند کی جو بالٹی آج تم لوگ اپنے گلے میں ڈال رہے ہو، ذندگی بھر تم اسکی بدبو سونگھتے رہو گے" اور وقت نے انکی کہی بات کو سچ ثابت کیا
@xadeejourno یہ تو انکا بہت پرانا وطیرہ ہے، ایک کو دوسرے سے اور دوسرے، پہلے سے ڈرا کر اپنی حکمرانی قائم رکھنا۔ نواز شریف کو بھی اس بات کی تب سمجھ آئی تھی۔ جب بنظیر نے اسکو یہ سب بتایا۔
@xadeejourno انکے والد کی قابلیت اور چار سالہ اقتدار کے اعلی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے انکو کلی اقتدار سونپ دیں۔ ایک بیٹے کو صدر اور دوسرے کو وزیر اعظم بنا دیں۔