ماشاءاللہ
ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ نماز بھی ادا
کرنی چاہیے
اس جذبے کو دنیا کی طاقت کم نہیں کر سکتی
جو کہتے ہیں خاک ہے پاکستان
ان سے کہنا تمہارا باپ ہے پاکستان
کیسا ایسا شخص غدار ہو سکتا ھے ۔۔؟
دفاعی نظام کی مظبوطی ہو یا مظبوط معیشت، موٹروے جیسا منصوبہ ہو یا سی۔پیک جیسا منصوبہ،
دہشت گردی کا خاتمہ ہو یا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ، مفت علاج معالجہ ہو یا معیاری تعلیم ، کراچی کی روشنیاں بحال کرنا ہو یا گلگت کی تعمیر و ترقی ،
ہر مصوبے پر میرے قائد کے نام کی مہر ثبت ھے ♥️
مشرف دور میں نوازشریف پر بندوق تان کر استعفیٰ مانگا گیا تو اس نے کہا تھا گولی چلا دو استعفیٰ نہیں دوں گا
یہ بات میں نے 2014 کے دھرنے کے دوران خان کو بتائی کہ نوازشریف استعفیٰ نہیں دے گا، عمران خان کہتا تھا نوازشریف کے پاس کچھ لوگ جائیں گے اور استعفیٰ لیکر آجائیں گے۔
جاوید ہاشمی