پنجاب اسمبلی لاہور
ہزاروں سرکاری ملازمین وفاقی طرز پر ڈسپیرٹی الاؤنس میں ٪30 اضافے، تنخواہوں و پنشن میں کم از کم ٪50 اضافے، لیو انکیشمنٹ، پنشن ، گریجویٹی، رول 17 اے، ٹیکس ربیٹ بحالی, اداروں کی نجکاری کے خلاف ڈٹ گئے!
@SenatorMushtaq کچھ نہیں ہو گا اگر ڈاکٹر آفیہ صدیقی جیل میں رہے گی بھی تو،، آپ پاکستان میں موجود ہزاروں عافیہ صدیقیوں پر دھیان دیں ، انصاف کے لیے لوگوں کی مدد کریں'،، چھوڑ دیں اس کو، ہمارے نمبر ون ادارے موجود ہیں، انہیں پتہ ہے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا۔۔
@GovtofPakistan وزیراعظم صاحب پہلے یہ مہم پارلیمانی ممبران اور سینیٹ ممبران کے بعد اپنی پارٹی کے تمام عہدیداران میں چلائیں۔ جتنا ان کے پاس پیسہ اکٹھا ہو چکا ہے وہ اس میں سے 0.1 ٪ بھی دیں گے تو کوئی اور مہم چلانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ۔
@RebelByThought محترم سامعین، یہ امیر حمزہ صاحب کی، تب کی وڈیو ہے جب آپ سب کے اور آپ کے لیڈر مسٹر عمران خان صاحب بھی باجوہ صاحب کے قصیدے گاتے تھے، آج جب عمران خان مخالف ہو گیا تو آپ سب نے ساگ کھانا شروع کر دیا۔۔۔۔ پائی جان اور ان سب کی بہنو ، عمران خان بھی تعریفوں کے پل ایسے ہی باندھا کرتا تھا ۔
@ImranKhanPTI عمران خان صاحب، اگر اپنی اور پارٹی کی بقاء چاھتے ہیں تو ان لوٹوں کو دوبارہ مت لیں، حقیقی ورکروں کو ٹکٹ دیں تا کہ کل کو آپ کے خلاف پھر سے عدم اعتماد کامیاب نا ہو سکے اور نا ہی آپ کی ٹانگیں کھینچیں جائی اور نا ہی بلیک میل کیا جائے اور آپ اس
ملک کے لیے کوئی ڈھنگ کا کام کر سکیں،،
@KlasraRauf لٹیروں کو یکجا کر کے جب آپ ریاست سونپ دیں گے تو پھر ، ملک دیوالیہ ہونے کا ہی حدشہ ہے، باقی خان صاحب کو اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتنا چاھیے
@SaleemKhanSafi بے شرموں نیازی کی مخالفت لازمی کرو، مگر ان چوروں ڈاکوؤں کی حمایت تو نا کرو جنہوں نے پچھلے 40 سال ملک کو لوٹا، اور ڈنر میں پائے کھلائے ہوں گے،اور پائے میں ہڈی بھی ہوتی ہے،، یعنی ہڈی کھلانے کے لیے بلایا گیا، نیازی سرکار بس ہڈی ہی تو نہیں کھلاتی تھی۔۔ اس لیے معیشت تباہ ہو گئی،،
@dr_farhathashmi انتہائی گھٹیا اور متعصب سوچ رکھ کر آپ نے یہ ٹویٹ کیا ہے،، یہ تو محبت کرنے والوں کی طرف سے ضیافت ہو سکتی ہے،،، کون سا مولوی خود بنا کر کھا رھا ھے، یا یہ چیزیں مولویوں کے لیے حرام ہیں،،، خدا دا خوف کر ایڈمن