یہ سہمی بچیاں جن کی جان اور عزتوں کو خطرہ ہے یہ کس کی ذمہ داری ہیں؟ وہ بچے جن کی جان چلی گئی وہ کس کی ذمہ داری تھے؟ اور یہ بچے جو اپنی جان بچاتے پھر ر��ے ہیں یہ کس کی ذمہ داری ہیں؟ لیکن جو حکومت میں آ کر بیٹھے ہیں ان کو ہوش کہاں؟ کہاں ہے ریاست؟
اگر خان کو گرانے کے کوششوں، بےگناہوں کی قید، مینڈیٹ چوری, جوڑ توڑ کی حکومت اور تحریک انصاف سے فرصت مل گئی ہو تو ادھر بھی دیکھ لیں۔
#kyrgyzstan
#کرغستان
Very disturbing details coming from the medical girls hostel of bishkek!
Wake up @hazaigham
Protect our girls!
So many boys have been injured! Riots were started between Egyptians and locals but they involved Pakistani students!!!
Police is unable to control the mob!!!! Horrible!
Contact here +996 507567667
#Kyrgyzstan
🚨 There are serious issues in Kyrgyzstan where Pakistani students are under severe attack by the locals. They are entering the flats & houses of Pakistani students and beating them. I have received dozens of messages. Could the Pakistan embassy ensure the safety of our students?
کرغزستان:بشکیک میں پاکستانی میڈیکل کےطلباءخطرے میں مصری اورمقامی کرغیزباشندوں کےدرمیان لڑائی کاالزام پاکستانی طلباءپرلگایاجارہاہےجبکہ کرغیزمقامی پاکستانی طلباءکےہاسٹلزپرحملےکررہے ہیں جہاں ایک ہزار سے زائدطالب علم مقیم ہیں جبکہ تین طالبعلموں کےقتل کی بھی اطلاعات آرہی ہیں۔۔۔
کرغستان میں حالات کشیدہ ہیں پاکستانی طلباء کے ہاسٹلز پر حملہ
طلباء کی جانوں کو شدید خطرات لاحق پاکستانی حکومت فلفور اقدامات کرے
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk