چائنہ نے 10 ہزار ڈیم بنائے ملک کی بجلی فری کر لی انڈیا نے 1500 ڈیم بنائے پانی کا کنٹرول حاصل کر لیاپاکستان نے 500 ڈاکو پیدا کیے جو ہر دو چار سال بعد حکومت میں اتے ہیں اور باہر چلے جاتے ہیں
#Dambnow#FloodAlert#FloodAlert
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
ہر قصر سلاطین زمن کانپ رہا ہے
سب ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے
شمشیر بکف دیکھ کے حیدر کے پسر کو
جبریل لرزتے ہیں سمیٹے ہوئے پر کو
Hello Lodhran!!!
Are you ready to vote against Jahangir Kidnapper Tareen. Please vote for Imran Khan nominated candidate Rao Muhammad Qasim from NA155 Lodhran! #StarlinkForPakistan#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
Legend Imran Khan’s latest picture! So good to see the leader of the Nation. Ab tou pakka election jeetein gey :)
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
picture via @ShazadAkbar