@HabibAkram کیسی کم فہمی حبیب اکرم صاحب ؟ کچھ آپ ھی اپنی فراست سے ھمارے ذھن نا رسا کے تاریک گوشوں تک اپنے فہم کا نور پنہچاھئیے۔ بسا اوقات ایسا کیوں لگتا ھے کہ آپ بھی "آسمان" کی طرف سے سنبھالے گئے "فرشتے" ھی ھیں۔
Bilal AI is merely giving effect to the imagination that is now shaping the consciousness of three generations of Pakistanis - However Army High Command & its western backers believe that if you somehow suppress these outward expressions you also control the imagination that is driving this artistic expression! They are wrong! Art form is actually a warning that needs to be understood! @usembislamabad@ukinpakistan@EUPakistan
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو لوگوں کو ڈرا دھمکا کے، خوف طاری کر کے اور دہشت پھیلا کر کنٹرول کرتے ہیں۔ میرے پاکستانیو، یاد رکھو "لا الہ الا اللہ" - کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔"
عمران خان
عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟
لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جاتا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
فیض احمد فیض______
*جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں-
*جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چھڑا کر لے جائیں-
*جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو-
*جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو-
*جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں.
*جس دیس کے مندر مسجد میں
ہر روز دھماکے ہوتے ہوں-
*جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی-
*جس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی-
*جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی-
*جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ہو-
*جس دیس میں بنت حوا کی
چادر بھی داغ سے میلی ہو-
*جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پہنچے-
*جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حلق تک جا پہنچے-
*جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ہوں-
*جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ہوں-
*جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ہو-
*جس دیس میں دولت شرفاء سے
نا جائز کام کراتی ہو-
*جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں-
*جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں-
*اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے-
*اس دیس کے ہر اک حاکم کو
*سولی پہ چڑھانا واجب ہے-.
Imran Khan's sisters arrested and detained and security forces seizing ministers in broad daylight.
The arrests come a week before a planned protest march by Khan’s PTI party.
Pakistan's Interior Minister said the government would do everything it could to stop the march.
اگر سیاسی حکمت عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ ہفتہ یا دو ہفتے آگے کردی جائے تو فوج پر ہزاروں اہلکار اسلام آباد رکھنے ، چھٹیاں بڑھانے ، کنٹینر کھڑے رکھنے کی مصیبت بڑھے گی۔ آپ لڑائی میں ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ تھکا سکتے ہیں۔ تھکا دیں۔