محترم شاہد آفریدی صاحب آپکی مجبوری دیکھتے ہوئے آپ پر ترس آرہا ہے۔ کاش آپ میں ظلم کے خلاف بولنے اور سچ کا سامنا کرنے کی جرات ہوتی۔ کاش آپ چھوٹے موٹے دنیاوی فائدوں کے حصول کی بجائے اپنے اس مقام پر اکتفا کرتے جو اللہ تعالیٰ نے آپکو عوام کی نظروں میں عطا کیا۔ میں آج بھی مایوس نہیں ہوں امید ہے آپ ایک دن ضرور سمجھ جائیں گے۔
مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کو آج تلمبہ آبائی گھر میں سینے میں گولی لگی ہے
ہسپتال ذرائع نے موت کی تصدیق کی ہے۔البتہ ورثاء نے پوسٹ مارٹم سے فی الحال انکار کیا ہے اور مزید معلومات دینے سے گریز کیا جارہا ہے۔
#tariqjameel
@balochi5252 مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کو آج تلمبہ آبائی گھر میں سینے میں گولی لگی ہے
ہسپتال ذرائع نے موت کی تصدیق کی ہے۔البتہ ورثاء نے پوسٹ مارٹم سے فی الحال انکار کیا ہے اور مزید معلومات دینے سے گریز کیا جارہا ہے۔
مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کو آج تلمبہ آبائی گھر میں سینے میں گولی لگی ہے
ہسپتال ذرائع نے موت کی تصدیق کی ہے۔البتہ ورثاء نے پوسٹ مارٹم سے فی الحال انکار کیا ہے اور مزید معلومات دینے سے گریز کیا جارہا ہے۔
#molanatariqjameel#Restinpeace#FreePalenstine#GazaWar