اگر آپ کے گھر کا کوئی فرد ہسپتال میں ایڈمٹ نہیں ہے، اگر آپ کے گھر میں عدالت کا کوئی کیس نہیں چل رہا، اگر آپ کے گھر میں کوئی ذہنی یا جسمانی معذور نہیں ہے، اگر آپ روزانہ مرضی کا کھانا کھا کر سوتے ہیں، اور اگر آپ اللہ کے علاوہ کسی کے محتاج نہیں ہیں—تو آپ بہت خوش قسمت ہیں۔
پمز ہسپتال میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی بھابھی بتیجھے تین عورتوں اور ایک نومولود بچے کی زندگی بچانی والی راولپنڈی کی پندرہ سالہ منیبہ جب سب لوگ عملے سمیت بھاگ رہے تھے تب منیبہ نے اندر جاکر اپنی بھابھی بتیجھے اور تین عورتیں اور آخری لمحے میں جب سب کچھ ناممکن تھا ہرطرف دھواں تھا نومولود بچے کو اٹھا کر صیح سلامت باہر لے آئی۔
یہ ہے قومی ہیرو تمغہ ہلال امتیاز سے ایسے ہیروز کو نوازنا چاہئیے ناچنے والوں کو نہ��ں
ہماری حکومت کیا سوئی ہوئی ھے
👇
آج لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن براڈ کاسٹر سکائے نیوز نے لنچ کے وقفے میں قریب 20 منٹ کا عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کیا۔
ای سی بی کی جانب سے انہیں خصوصی طور پہ پولین میں رسائی دی گئی۔
مائیکل اتھرٹن اور عمران خان کے بیٹوں نے حکومتِ پاکستان پہ خوب تنقید کی۔
کیا حکومت پاکستان اس کا جواب دے گی کے کھیل کے غیر سیاسی میدان کو ملکی معاملات میں مداخلت کے لئے کیوں استعمال کیا گیا؟؟؟؟
منقول
یہ ویڈیو بھیگی آنکھوں کے ساتھ بیسیوں مرتپہ دیکھ چکی ہوں مگر دل نہیں بھر رہا۔۔۔
ایک نابینا شخص کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عشق کی انتہا دیکھیں۔ ۔
فائر بریگیڈ صرف تین یا چار منٹس کے فاصلے پر ہے۔ تب پہنچے جب سب کُچھ جل کر راکھ ہو گیا۔
فائر بریگیڈ سی ڈی اے کے نیچے اور سی ڈی اے وزیر داخلہ مُحسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے نیچے۔
کوئی شرم؟
کوئی حیاء؟
مُحسن نقوی اور طلال چوہدری کو مزید ذمہ داریاں ملنی چاہئیں یا کم از کم ایک اور “تمغہ حُسنِ کارکردگی�� !!
اس مبارک مقام کی زیارت کریں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سایہ کیا تھا اور اس گھر میں 4 دن قیام فرمایا تھا۔
اس سال پاکستان کے شمال میں برفباری کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے اربوں ٹن برف ہمارے پہاڑوں پر جمع ہو جائے گی اور پھر 2027 کا موسم گرما ہمارے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے اس کی ابھی سے تیاری کرنی ہو گی تمام دریاؤں کے کناروں پر آبادی کو ختم کرنا ہو گا انکو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا ہو گا ورنہ مالی کے ساتھ جانی نقصانات بھی بہت ہوں گے۔
ناسا نے پاکستان کے 13 ہزار فٹ سے 20 ہزار فٹ کے بلند پہاڑوں پر اس سال 40 سے 70 فٹ تک برفباری ہونے کا تخمینہ لگایا ہے۔۔۔