@abbasz55@asadrp مجھے خان کی خیرت پہ کوئی حیرت نہیں ، وہ ڈان سمیت میڈیا کی اوور آل جدجہد سے واقف ہی نہیں، اپنے دور میں میڈیا کی آزادیوں کو کچلنے والا اب اس کا جاندار اور شاندار کردار دیکھ کر حیران ہی ہوگا ، مگر وہ اس وقت ایسا ہی کرے گا جب کبھی اقتدار میں تو میڈیا کو پھر کچلے گا
این اے 95، چیف جسٹس کے داماد پی ٹی آئی کے علی افضل ساہی کے مقابلے کے لئے ن لیگ کی حکمت عملی تبدیل،سابق ایم این اے عاصم نزیر اور سابق ایم پی اے راناشعیب ادریس کے انکار کے بعد آزاد علی تبسم کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ علی افضل ساہی کا مقابلہ اتنا مشکل کیوں لگ رہا ہے #Elections2024
If you FORGIVE the person who hurt you - this will be your gift🎁 to HIM/HER. If you FORGET the person who hurt you - this will be your gift to YOURSELF.
Instead of wiping away your tears😢, wipe away the people who made you cry👌💯
@FatimaKaneez__
اوریا مقبول جان کی بصیرت نعمت الہٰی ہے۔ فرمایا کہ پاکستان کی ترقی اور کامیابی کے لئے 50 جرنیل، سیاستدان، صحافی اور افسر لٹکانا ہوں گے؟ سبحان اللہ! اوریا جان افسر رہے، صحافی ہیں، دہشت گرد طالبان کی حمایت میں سیاست بھی کرتے ہیں۔ ان ہی کی ذات مبارکہ سے اس نیک کام کا آغاز ہونا چاہیے
جمہوریت پسند بیباک بنیادی حقوق کے داعی آئین و قانون کی سربلندی کے علمبردار
سید محسن رضا نقوی نگران وزیر اعلٰی پنجاب مقرر
آزادئِ صحافت کے پرچم کو سربلند رکھنے کیلئے محسن نقوی نے بارھا خندہ پیشانی سے جبر کا سامنا کیا
Since there are rumors of Mohsin Naqvi to lead the caretaker setup in the Punjab, I thought it would be nice to share this profile of him from 2019 by Abdullah Niazi. Seems an agreeable choice for many; someone who is respected by all.
https://t.co/1jiDwMic7n
زبان پر خواہ نیکی سچائ پاکیزگی اور دیانتداری کے کتنے بھی دعوے ھوں مگر اندر کی لالچ طمع بھوک اور کمینگی بندے کو رسوا کر کے چھوڑتی ھے وھی تو ھے جو نیتوں کے حال جانتا ھے اور وھی تو ھے جو انسان کو دنیا میں ھی بے نقاب کر کے چھوڑتا ھے
بلاول بھٹو نے جس ذہانت اور متانت سے پاکستان کا مقدمہ لڑا وہ قابل تحسین ہے۔ بھارت کے جھوٹے بیانیئے کا منہ توڑ جواب دیا ۔ بلاول کے لہجے میں والدہ کی دلیری اور نانا کی توانائی نظر آتی ہے۔
@BBhuttoZardari