اسے کوئی بتائے کہ بندہ ن لیگ کا ہوتا تو اس کے پلیٹیں کم ہوتی اور وہ علاج کروانے لندن چلا جاتا ن لیگ کا ہوتا تو اسکے بچے کہتے ہم اسے اور اسکے ملک کو نہیں جانتے
جہانگیر ترین کوNROدیکر لندن بھیجا اور واپس بُلایا گیا،یہ سب ڈرامہ ہے اگر یہی الزامات کسیPMLNرکن یا شریف فیملی کے کسی فرد پہ ہوتے تو وہ اس وقت جیل میں ہوتا
وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو برطانیہ کا ویزہ تک نہیں ملتا ڈوب مرنے کا مقام ہےکہ انہوں نے ملک کو کس نہج پہ پہچا دیا ہے
عابد شیر علی
بانی سربراہMQMالطاف حسین صاحب سے فون پر طویل گفتگو ہوئی۔ان کی باتوں سے لگا کہ 30 سالہ جلاوطنی،قربانیوں و پابندیوں کے باوجود وہ ایک لمحے کے لیے پاکستان کے عوام اور مہاجر برادری کے حقوق سے غافل نہیں بلکہ ملک میں مکمل جمہوری بالادستی کے لیے بڑے پر امید ہیں۔
ایک وقت ایسا بھی تھا جب فواد چوہدری کے بقول عمران کو سیاست کی الف ب نہیں پتا تھی،وہ روز ایک ہی تقریر کیا کرتا تھا کہ میں نے گوروں کو ہرایا،کوئی اسے نئی تقریر لکھ کر دینے والا بھی نہیں تھا۔بنی گالہ ڈرگ ڈیلروں سے بھرا ہوا تھا۔پھر چوہدری صاحب نے اسی عمران کے بوٹ پالش کرنا شروع کردیے
یہ عمل افسوس ناک ہے کہ تحریک انصاف کے غنڈوں نے یہ کیا ان کو قرار واقع سزا ملنی چاہیئے
مگر شاہد خاقان عباسی صاحب کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیئے تھا وہ بھی تھپڑ اور ٹانگیں مار کر ان غنڈوں کی برابری پر آ گئے
پارلیمنٹ کے باہر نون لیگی رہنماؤں پر حملہ عمران نیازی کے ایما پر ہوا۔غنڈہ گردی برداشت نہیں کریں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے ملے گا۔ اگر سیاست میں تشدد کو ہوا دی تو پھر تمھیں چھپنے کی جگہ نہیں ملنی۔ عمران نیازی کسی غلط فہمی میں نہ رہنا اس حملے کا جواب تمھیں ملے گا۔