فیسکو سول لائن سب ڈویژن کی ناقص کارکردگی!
کچہری بازار میں 24 گھنٹے سے بجلی بند۔ شدید گرمی میں کاروبار ٹھپ، مگر متعدد شکایات کے باوجود بجلی بحال نہیں ہو سکی۔ ٹرانسفارمر خراب فوری تبدیل کیوں نہیں کیا جا رہا؟ @FescoOfficial@CeoFesco@NEPRA5#FESCO#Faisalabad
"جب کیپیسٹی چارجز کی ادائیگی معاہدوں کے تحت بہرحال کرنا ہے، تو ایسی ٹیرف پالیسی اختیار کی جانی چاہیے جس سے بجلی کی کھپت بڑھے، نیشنل گرڈ کے صارفین برقرار رہیں، اور کیپیسٹی چارجز کا بوجھ زیادہ یونٹس پر تقسیم ہو۔ @sajjadmustafa@RShahzaddk
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر ٹھیکیدار ڈراپ لائن پر موٹرسائیکل کی 20 کی بجائے 50 روپے اور گاڑی کی 40 کی بجائے 150 روپے پارکنگ فیس وصول کر رہا ۔ ایک گھنٹہ بعد پیسے ڈبل ہو جاتے۔ AC سٹی AC روم سے نکلیں۔ لوٹ مار بند کروائیں @CMComplaintCell@DCFaisalabad@AbbasiHanifPMLN@PakrailPK
ڈسٹری بیوشن مافیا عوام تک ریلیف نہیں پہنچنے دیتا۔ پہلے 308 روہے تھی مگر مارکیٹ میں 450 سے 480 میں عوام کو دستیاب ہو رہی۔ اوگرا کا مانیٹرنگ نہیں۔ ضلعی انتظامیہ بھی آنکھیں بند کئے ہوئے @CMComplaintCell@DCFaisalabad
عوام کے لئے بڑا ریلیف۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسےکمی کی گئی ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 241 روپے43 پیسے ہوگئی۔
کراچی پلازہ میں آگ لگی ۔ پنجاب حکومت نے اداروں کو متحرک کیا۔ فیصل آباد میں سینکڑوں پلازوں میں فائر سیفٹی انتظامات نہ تھے ۔ ایک ہفتہ کی مہلت دی ۔ بات آئی گئی ہو گئی ۔ پھر کوئی حادثہ ہو گا ہوش آئے گی @CMComplaintCell@DCFaisalabad
فیصل آباد: FIA نے نجی ورکشاپ پر چھاپہ مار کر 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔ 13 سرکاری ٹرانسفارمرز، لاکھوں روپے مالیت کا تانبہ، ٹرانسفارمر آئل اور مشینری برآمد ۔ فیسکو کے LS سمیت درجنوں اہلکار بھی مقدمہ میں نامزد @sajjadmustafa
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا۔۔ فیصل آباد میں دودھ سرکاری قیمت 170 کی بجائے 240 روپے تک فروخت، ٹماٹر۔ 400، آلو ۔ 30 سے 50 ہو گیے۔ پیاز۔ 70 سے 100، پرائس لسٹ اے سی روم میں بن رہی۔ پیرا فورس پروٹوکول فورس بن گئی @CMComplaintCell@DCFaisalabad
وزیراعلی صاحبہ
13روپے والی روٹی فیصل آباد
میں20روپے میں بِک رہی ہے۔ مہنگائی کنٹرول کرنے والے گرمی کے ڈر سے اے سی روم سے نہیں نکل رہے۔ @CMComplaintCell@MaryamNSharif@DCFaisalabad
کریں فنانشل آڈٹ اپٹما ٹیکسٹائل ملز مالکان کا، پھر دیکھیں کیا نکلتا ھے،
سپیشل شرح سود پر کتنا قرض لیا، کتنے ڈیفالٹ ہوئے، قرض لے کر صنعت چلانے کی بجائے ملک اور بیرون ملک کتنی جائیداد بنائی، کتنی ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی، کتنی منی لانڈرنگ کی، کتنی آئی پی پیز بنائیں، کتنا ریبیٹ لیا ، کتنی سبسڈی لی، کتنا ٹیکس چوری کیا، کتنا سود معاف کروایا؟
حکومت نے ایسی حماقت کی ہے جس کا بندہ سوچ بھی نہیں سکتا، اور قومی اسمبلی سے یہ بل پاس بھی ہوگیا۔ کیا یہ کوئی عوام دوست حکومت ہے؟ اگر ایک بندے نے ساری زندگی محنت کرکے ایک مکان بنایا ہو اور وہ کسی ٹیک کمپنی کو پسند آ جائے تو وہ کہے گی کہ ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، یہ جگہ چھوڑو، اور اگر آپ نے منع کیا تو جرمانہ بھی ہوگا۔اس طرح تو غیر ملکی سامراجی طاقتیں جب کسی ملک پر قبضہ کرتے ہیں تو یہی کرتے ہیں، لوگوں سے ان کی زمین چھین لیتے ہیں۔ ہمیں ٹیک کمپنیز کی صورت میں ایک نئی ایسٹ انڈیا کمپنی دی جا رہی ہے، اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہ تو اللہ تعالیٰ ان کی زندگی دراز کرے کہ سینیٹر پلوشہ خان نے اس کو پکڑ لیا ورنہ پتا نہیں کیا ہوتا، نصرت جاوید
@javeednusrat
اگر مجھے نوٹس آئے کہ چلو اپنا گھر خالی کرو ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، تو میں اپنی کلاشنکوف نکال کر سب کو بھون دوں گا،
مجھے سب سے زیادہ غصہ شزا فاطمہ پر ہے جو خواجہ آصف کی کچھ لگتی ہے،
یہ سفارشی ہے میں اسے پڑھی لکھی خاتون سمجھتا تھا، اس کی جانب سے ایسا بل پیش کرنے کی توقع نا تھی، نجم سیٹھی
It is the health condition of the third largest city of Pakistan FSD, only one MIR machine exists in Allied hospital one and it is not operational. Even Jhang, chinot, Toba, peer mehal, Kamalia and patients of more than 4 tehsil are also dealing with 1-machine.
@CMComplaintCell
چار مہینے پہلے کلور کوٹ بھکر میں سی سی ڈی کے روایتی مقابلے میں ایک 7 سالہ کم سن بچی فائرنگ سے ماری گئی۔ اس پر کسی صوبائی وزیر، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی وغیرہ نے پریس کانفرنس نہیں کی کیونکہ اس معصوم کا قصور یہ تھا کہ اس کے پاس غیر ملکی پاسپورٹ نہیں تھا، اس لیے اسکا خون معاف!
ایف بی اۤر حکام کے مطابق بجلی بلوں پر انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مد میں 620 ارب روپے سالانہ وصول کیے جا رہے ہیں۔۔۔ بجلی بلوں پر فکسڈ چارجز اس کے علاوہ وصول کیے جا رہے ہیں۔
(روزنامہ دنیا اخبار میں مدثر علی رانا @amudasar333 کی خبر سے)
گزشتہ سال امریکہ میں تھی تو وہاں سڑک بن رہی تھی تو اس پر بورڈ پر لکھا تھا کہ Your tax dollars at work، میں دیکھ کر ہنس رہی تھی کہ اگر پاکستان میں یہ سڑک بن رہی ہوتی تو بلاول بھٹو یا مریم نواز کی تصویر لگی ہوتی کہ ہمارا شکریہ ادا کریں، ہم سڑک بنا رہے ہیں، بینظیر شاہ
@Benazir_Shah
حکومتین عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ھیں لیکن پاکستان میں حکومتیں اربوں کھربوں منافع کماکر حکومت کو ٹکے برابر کا ٹیکس دینے والی کمپنیز کے مفادات کا تحفظ کرتی ھیں۔ملاحظہ ھو اگر کوئی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی پر اپنے آلات لگانا چاھے تو پراپرٹی مالک کو ھر حال میں اس کمپنی کی بات ماننی پڑے گی اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اس پر پانچ کروڑ کا جرمانہ ھوگا۔واہ