آو مفت میں نصیب بناؤ۔ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے اور ویڈیوز شئیر ضرور کیجیے تاکے دوسرے بھی ایڈمیشن لے کر مفت تعلیم حاصل کریں اور ہنر مند بن جائیں
صحت سے بڑھ کر تو کچھ نہیں گردے کے مریض کو ہر ایک دن بعد ڈالیسز کرانا ہے جے ڈی بنا رہی ہے گلی گلی فری ڈالیسز سینٹرز ساتھ دیجیے اور کچھ تو بولیں کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے اور لازمی شئیر کیجیے اس ویڈیو کو ۔
https://t.co/9IvihYSS7t
00923331024888 009236341059
آئیں ساتھ مل جائیں بلا تفریق خدمت انسانیت کے اس عظیم مشن میں
Let's join together in this great mission of serving humanity without discrimination.
00923331024888
https://t.co/9IvihYSS7t
آج جے ڈی سی امیرہ کاکا مفت تھیلیسیمیا سینٹر کا سنگِ بنیاد جناب فرقان کاکا صاحب اور فرزندِ پاکستان جناب علی شیخانی صاحب کے دستِ مبارک سے رکھا گیا۔ یہ مرکز تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے مفت علاج اور بہتر سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
عید قربان کے دوسرے دن جے ڈی سی قربانی برائے مستحقین کے سیکڑوں جانوروں کی قربانی اور تقسیم گوشت کے بعد قربان گاہ میں رات 3 بجے بھی بھرپور صفائی جاری اور سب اراکین تھکن سے چور
عید قربان کے دوسرے دن جے ڈی سی قربانی برائے مستحقین کے سیکڑوں جانوروں کی قربانی اور تقسیم گوشت کے بعد قربان گاہ میں رات 3 بجے بھی بھرپور صفائی جاری اور سب اراکین تھکن سے چور
الحمدللہ
آج جناب فرقان کاکا صاحب (USA) کی جانب سے 370 افراد میں روزگار کے فروغ کے لیے لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام صرف لیپ ٹاپ کی تقسیم نہیں بلکہ نوجوانوں کو خودمختار، باصلاحیت اور روشن مستقبل دینے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔فرزند پاکستان جناب علی شیخانی صاحب اور جناب فرقان کاکا صاحب ڈاکٹر مظفر مولانا جناب منظر الحق تھانوی صاحب اور جناب جواد صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت بھی کی