سلام
میرےدو بچےہیں بیٹااور بیٹی،دونوں سماعت سےمحروم ہیں
جن کاعلاج میری استطاعت دسترس سےباہرہے
میراتعلق ضلع بھکرسےہےجولہوراسلام آبادملتان وغیرہ کی طرح پنجاب کاہی ایک کمترغیرمعروف غیرترقی یافتہ شہرہے
میری وزیراعلی پنجاب سے التماس ہےصرف میری بیٹی کاعلاج کروادیں
شکریہ
@MaryamNSharif
کمالیہ سٹی ورلڈ لائف پارک میں ٹکٹ کے پیسے پورے اور جانوروں کے حالات دیکھیں جیسا کہ اپ اس تصویر میں نیل گائیں نظر ارہی ہے جس کی انکھ شدید زخمی ہے اور اس کی انکھ رو کر بتا رہی ہے کوئی اسے دیکھنے کے لیے راضی نہیں ہماری ایسی کمالیہ اور اس پارک کے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس گائے کا علاج کرایا جائے
پاکستان میں خود کش حملہ میں پھٹنے والے اکثر حملہ آور دہشت گرد کم عمر اور طالبعلم بھی ہوتے ہیں محترمہ بینظیر پر جس خود کش حملہ آور نے حملہ کیا تھا اسکا نام بلال تھا اور وہ پندرہ سال کا تھا کراچی میں 26 اپریل 2022 کو جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ پر حملہ کرنے والے بلوچ خاتون کا نام شاری بلوچ تھا اور ایک سکول میں سائنس ٹیچر تھی زوالوجی میں ماسٹر تھی بی بی سی کو دہشت گردوں کے سافٹ امیج اجاگر کرنے پر شرم آنی چاہیے
@farzanaalispark حکومتی رٹ ختم ہو چکی اور یہ اعلان بلوچستان کی نئی ملکہ کی طرف سے کیا جا رہا ہے جسے دربار کے لئے درباری چاہئیں جن کے انٹرویو کی تاریخ کا اعلان اگلی پوسٹ میں کریں گی!
🚨پاکستان کے غریب ترین اور گھٹیا ترین اراکین اسمبلی نے حج میں سے بھی کرپشن کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے
مذہبی امور کی قائمہ کمیٹی کی سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی ہے اس نے اعلان کیا کہ دس قومی اسمبلی کے اراکین کو سرکاری خرچے پر عوام کی طرف سے مدینہ روضہ رسول ﷺپر بھیجا جائے وہ قوم کی طرف سے سلام کریں ان کو فائیو سٹار ہوٹل میں رکھا جائے یہ بھی کہا ہر رکن اسمبلی کو دس افراد کا حج کوٹہ دیا جائے اور اسے حج کوٹہ نا کہا جائے
آپ سوچیں یہ اراکین اسمبلی ارب پتی ہیں ایک طرف اثاثے چھپاتے سال کے تیس بزنس کلاس ہوائی ٹکٹ مفت لیتے اور اتنے ذلیل کہ روضہ رسول ﷺ پر بھی غریب ملک کے پیسوں پر جانا چاہتے ہیں
ان پر اللہ کی طرف سے کروڑوں غریبوں کی طرف سے لعنت ہو
کوئی اور ملک ہوتاتو ایسے اشتیال انگیز ٹویٹ اور تشدد پر اکسانے والی ٹویٹ پر یہ جیل جا چکا ہوتا مگر پاکستان میں یہ پوڈری بھی ایک اثاثہ ہے جسے دیکھ کر پاکستان میں ہر کوئی ناک پر رومال رکھ لیتا ہے
پوچھتے ہیں کہ خان نے کب باجوہ کو اپنا باپ قرار دیا ہے تو اس 38 سیکنڈ کے کلپ میں خان نے باجوہ کا سازو سامان معہ سیٹ گردن تک اتارا ہوا تھا اور اگر آج صلح ہوجائے تو یہی خان یہی الفاظ حافظ جی بارے میں کہے گا
کہیں لکھ کر رکھ لیجئے گا تاکہ سند رہے
@PkLeaderVoice کتے کو پنجرے کے اندر ہی کچلہ دے دیا جائے تو اتنے لمے پراسس کی بجائے ڈائریکٹ ہے حساب کتاب شروع ہو سکتا ہے جس سے دہشتگردی کا درجہ حرارت بھی صفر ہو جائے گا عوام کو بھی ریلیف مل جائے گا
#بریکنگ#نیوز
“پنجاب دی دھی رانی” کی راج نیتی میں معصوم کالج طالبات ہوئیں غیر محفوظ۔۔۔۔۔کسی عام انسان سے نہیں بلکہ دھی رانی کی اپنی کیبنٹ ممبر سے۔۔۔۔۔۔
“تم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے MPA چوھدری نعیم اعجاز خلاف سی ایم کمپلینٹ سیل کو شکایت کیوں درج کروائی؟ ابھی واپس لو شکایت اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ گرلز کالج جھٹہ ہتھیال ایڈمنسٹریشن خلاف بیان حلفی لکھو ورنہ۔۔۔۔۔” ن لیگی ایم پی اے/پارلیمانی سیکریٹری چوھدری نعیم اعجاز کے بندوں کا کالج طالبات کے گھر گھر جاکر دھمکیاں دینے و ہراساں کرنے کا عمل شروع
کالج کی پرنسپل نے ایک بار پھر ن لیگی ایم پی اے PP-10 چودھری نعیم اعجاز و انکے بندوں خلاف کالج طالبات کو ان کے گھروں میں جاکر ڈرانے، دھمکانے اور ہراساں کرنے خلاف لیگل ایکشن لیے تھانہ روات میں شکایت درج کروا دی: زرائع
تاہم راولپنڈی پولیس و اس کے بڑے مکمل طور پر بے بس دکھائی دے رہے جس سے نوجوان طالبات و ان کے غریب والدین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی
دوسری جانب سی ایم کمپلینٹ سیل کی جانب سے “ن لیگی ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کے خلاف جھٹہ ہتھیال سرکاری گرلز کالج انتظامیہ/طالبات جانب سے سی ایم کمپلینٹ سیل میں کالج فنگشن میں انہیں بطور مہمان خصوصی نہ مدعو کرنے پر دھمکیاں دینے کی شکایت” کی انکوائری لیے پنجاب حکومت جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی بھی طاقتور ایم پی اے و ہم نواؤں ہاتھوں بنی یرغمال
تین رکنی سرکاری کالجز پرنسپلز پر مشتمل کمیٹی کا دورہ جھٹہ ہتھیال و ن لیگی ایم پی اے و ساتھیوں خلاف سی ایم کمپلینٹ سیل میں دائر تحریری درخواست پر دستخط کرنے والی طالبات سے سوال جواب
زرائع مطابق متعدد طالبات نے انکوائری کمیٹی سامنے تحریری درخواست پر سائن کرنے کا اقرار کیا
تاہم انکوائری کمیٹی میں طاقتور ن لیگی ایم پی اے کے بندے بھی گھس گئے جن میں دو کی شناخت ندیم و شعیب کے نام سے ہوئی
زرائع کا کہنا ہے ن لیگی ایم پی اے کے بندوں نے ایک طالبہ کے انتہائی غریب چچا کو پکڑ کر زلیل کیا اور اسے اپنی بھتیجی کو ایم پی اے خلاف شکایت بازی سے باز رہنے لیے دباؤ ڈالا
مزید برآں ن لیگی ایم پی اے کے بندوں نے انکوائری کمیٹی سامنے پیش ہونے والی دیگر طالبات کو بھی شدید نتائج کی دھمکیاں دیں
واضع رہے چند دن قبل جھٹہ ہتھیال میں موجود سرکاری گرلز کالج کی طالبات نے کالج پرنسپل کو تحریری طور پر شکایات درج کروائیں تھی کے حمکران جماعت کے ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کو کالج کے کسی فنگشن میں مدعو نہ کیا جائے کیونکہ انکی شہرت اچھی نہ ہے
کالج طالبات کا یہ بھی کہنا تھا کہ نعیم اعجاز ساتھ اوباش قسم کے لوگ بھی کالج میں گھس آتے اور طالبات اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں
کالج طالبات کا یہ بھی کہنا تھا کہ ن لیگ آئندہ ٹکٹ کسی شریف انسان کو دے تاکہ اہلیان علاقہ سکھ کا سانس لے سکیں
کالج پرنسپل نے طالبات کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسپلن کمیٹی سامنے معاملہ رکھا جنہوں نے بعد ازاں سی ایم کمپلینٹ سیل کو شکایت درج کروائی کہ ن لیگی ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کالج میں فنکشن پر نہ مدعو کرنے وجہ سے انتظامیہ کو دھمکیاں دیتا ہے اور کالج طالبات ان کی بری شہرت کی وجہ سے انہیں کالج میں بطور مہمان خصوصی بلانے کی متمنی نہ ہیں
کالج انتظامیہ کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے سی ایم کمپلینٹ سیل نے معاملہ انکوائری لیے راولپنڈی پولیس کو ارسال کیا
تاہم پولیس میں موجود چند بڑوں نے ہمیشہ کی طرح اس انتہائی حساس نوعیت کے وقوعہ کو بھی دبا دیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ن لیگی ایم پی اے کے بندوں نے مبینہ طور پر طالبات کو ایک بار پھر سے ان کے گھروں میں جاکر ڈرانے دھمکانے و ہراساں کرنے کا عمل شروع کر دیا
کالج طالبات کے غریب والدین کی سی ایم پنجاب مریم نواز و آئی جی پنجاب سے انصاف و سکیورٹی فراہم کیے جانے کی اپیل
جبکہ دوسری جانب ایم پی اے نعیم اعجاز کی جانب سے تاحال ان سنگین نوعیت کے الزمات پر کوئی بیان منظر عام پر نہ آیا
جبکہ ان کی سوشل میڈیا ٹیم نے “جھٹہ ہتھیال گرلز کالج انتظامیہ دھمکیاں/طالبات ہراساں سکینڈل” کو جھوٹ اور نعیم اعجاز کے سیاسی مخلافین کی جانب سے سازش قرار دیا ہے