خان تیری جرآت کو سلام ✊
ڈھائی سال بعد خان صاحب کی یہ تصویر پمز ہسپتال کے ایک ویڈیو سے لی گئی ہے…💔
خاموش، تھکا ہوا چہرہ، مگر آنکھوں میں پھر بھی ہمت، حوصلہ اور وقار صاف نظر آرہا ہے
یہ عام انسان نہیں… یہ 26 کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے
جناب عمران احمد خان نیازی
سہیل آفریدی کی وہ ویڈیو جسے فرانزک ٹیم 9 مئی کی قرار دے رہی ہے، اصل میں زمان پارک کی ہے اور 16 مارچ میں بنائی گئی ویڈیو ہے۔ فرانزک والوں کو ایک کام کرنے دیا تھا وہ بھی ان سے نہ ہو پایا۔۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
الجزیرہ نیوز نے عمران خان کے بارے میں انتہائی زبردست ڈاکومنٹری جاری کردی, 🔥
اسکو پھیلائیں 🛑
عمران خان پر جاری جبر اب انٹرنیشنل ایشو بن چکا ہے!!