@secretkiller00 کیوں جل رہی ہے پٹھانوں سے پٹھانوں کو گ*** مت دو تو وہ نہیں لیں گے وہ اپنا کاروبار کر رہا ہے کہ ان کو ڈسٹرب کرتے ہو اگر پھر بھی نہیں چاہتے ان کو پنجاب کی گلیوں میں تو اپنے اقاؤں سے کہہ دو کہ وہ ہمارا علاقہ چھوڑ دے خیبر پختون خواہ چھوڑ دے ان کو ایک ازاد ریاست بنا دے وہ نہیں ائیں گے
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان