The staff informed visitors that they did not know how long the power outage would last and asked everyone to "just wait". As a result, hundreds of citizens were left waiting, wasting valuable time and facing major inconvenience.
Today I visited the Police Khidmat Markaz, Wapda Town, Lahore for official work. Unfortunately, due to load shedding and the absence of any electricity backup system, the entire facility was shut down.
عوام کے صبر کو آزمانے والے پوچھ رہے ہیں کہ عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے۔ قوم یہ سب تماشا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح اسی شریف خاندان نے عوام کو مہنگائی کے دلدل میں دھکیل دیا اور ملک کی معیشت تباہ کر دی۔ #MandateThieves
📢 Open Letter to CJ Pakistan: Please take Suo Motu action on issue of women politicians & activists detained for 90 + days.
Civil society urges CJP to take notice. Bails pending in High Courts being delayed & access to justice is being denied.
#ReleaseWomenPrisoners
جس تناسب سے پچھلے 10 ساس سے بڑھی ہے کاش اسی تناسب سے ہسپتال بھی بڑھائے جاتے۔ ایک طرف سرکار کی عیاشی اور دوسری طرف غریب عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات بھی میسر نہیں ہر سرکاری ہسپتال کا یہی حال ہے ۔ آخر کب تک عوام ظلم سہتی رہے گی؟
گزشتہ ہفتے میو ہسپتال جانے کا اتفاق ہوا۔گرمی اور حبس سے برا حال ہو رہا تھا۔ جس وارڈ میں نظر پڑی لوگوں کا ایک ہجوم ہی نظر آتا تھا۔پرچی بنوانے سے لیکر دوا لینے تک ہر قدم پر گھنٹوں لائن میں کھڑا ہو کر ڈاکٹر صاحب تک پہنچنے میں اچھا خاصا صحت مند آدمی بھی بیمار ہو جائے۔ لاہور کی آبادی
@GovtofPakistan@MoIB_Official کیا ایک ملک کا وزیراعظم صرف اسی کام کے لیے رہ گیا ہے جب دیکھو نوٹنکی کر رہا ہے اصل میں کوئی وژن تو ہے نہیں ان صاحب کے پاس .
@RashidMkhan79 اسلام عليكم سر
میں آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن اک عام معمولی سا انسان کیا کرے ان حالات میں؟
دوسری بات یہ کہ شوشل میڈیا سے ھٹ کر سڑکوں پر یا پھر اسلام آباد جا کر احتجاج کر نا چاہیے۔
کوئی ایک منظم پلیٹ فارم ہو جس ک ذریعے احتجاج کیا جائے۔
فرض کریں تحریک انصاف ختم ہو گئی ہے!
موجودہ فوجی قیادت اس وقت دل و جان سے تحریک انصاف کو کرش کرنے میں مگن ہے۔ فرض کریں ایک دو ماہ میں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹا دیا جاتا ہے، کوئی نئی جماعت کھڑی کر دی جاتی ہے، ان سب ’کامیابیوں‘ کے باوجود فوج کو ایک سوال کا جواب تلاش ضرور کرنا چاہیے۔
وہ سوال یہ ہے کہ ملک کے اپنے ہی عوام نے فوج کوکیوں گریبان سے پکڑنا چاہا؟ یہ بھارت نہیں تھا، یہ آپ کا کوئی دوسرا روایتی دشمن نہیں تھا، آخر آپ کے اپنے نوجوان نے ایسا کیوں کیا؟
یہ ویسے ہی مناظر تھے، جیسے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مشتعل عوام فوجیوں پر پتھراؤ کرتے ہیں، جیسے فلسطینی اسرائیلی فوجیوں پر پتھر برساتے ہیں۔
یاد رکھیں جیسے آج تک جنرل نیازی کی انڈیا کے سامنے ہتھیار پھینکنے کی تصویر وقفے وقفے سے وائرل ہوتی رہتی ہے، ان حملوں کی ویڈیوز بھی مستقبل میں آپ کا پیچھا کرتی رہیں گی۔
ٹھنڈے دماغ سے سوچیے کہ عوام میں آپ کے لیے اتنی نفرت کیسے پیدا ہوئی؟
فرض کریں اب تحریک انصاف کو آپ کامیابی سے ملیا میٹ کر لیتے ہیں۔ بتائیے آگے آپ کے پاس کیا ہے؟ آپ اور آپ کے نظام سے متنفر ہونے والے ایک بڑے نوجوان طبقے کا آپ کیا کریں گے؟
عمران خان نے تو فقط چار سال گن کر حکومت کی ہے باقی تو 1947 کے بعد سے حکومت آپ کے اور ان جماعتوں کے ہاتھ میں تھی، جو اس وقت آپ کے گلے میں بانہیں ڈالے کھڑی ہیں۔ آپ نے پاکستانی نوجوان کو آج تک دھوکوں اور فریب کے علاوہ کیا دیا ہے؟
آپ اور اس وقت آپ کے ساتھ کھڑی سیاسی جماعتیں اس قابل ہوتیں، اتنی ذہین و فطین ہوتیں تو آج پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہوتا؟ سو سو ملین کے لیے بیرون ملک تلوے چاٹ رہا ہوتا؟
آپ شوق سے تحریک انصاف کو ختم کریں اور جو پہلے دودھ کی بہتی نہریں بند ہو گئیں تھیں، وہ دوبارہ چلا دیں۔ اگر یہ ممکن ہے تو شاباش شوق سے کریں لیکن آپ یہ کر نہیں سکتے۔
آپ مانیے آپ بند گلی میں آ کر کھڑے ہو چکے ہیں۔ پاکستان کا اصل مسئلہ تحریک انصاف تو کبھی تھی ہی نہیں۔
اصل مسئلہ بدعنوانی ہے، اصل مسئلہ کرپشن ہے، اصل مسئلہ فرسودہ عدالتی نظام ہے، اصل مسئلہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے، اصل مسئلہ اقتدار کا صرف ایلیٹ تک محدود رہنا ہے، اصل مسئلہ قرضوں کے انبار ہیں، اصل مسئلہ کمزور صنعتی ڈھانچہ ہے، اصل مسئلہ آپ کے بنائے ہوئے عسکری و مذہبی ونگ ہیں، اصل مسئلہ معیاری تعلیم کا نہ ہونا ہے، اصل مسئلہ نقلی ادویات ہیں، اصل مسئلہ ناقص نظام صحت ہے۔
لیکن کیوں کہ یہ عوام کے مسائل ہیں، ان کو حل کرنے میں آپ دلچسپی نہیں رکھتے۔ باقی آپ اور اشرافیہ کے لیے اصل مسئلہ اقتدار ہے اور اس حوالے سے واقعی تحریک انصاف ایک بڑا مسئلہ ہے، یہ مسئلہ ختم کیجیے اور پھر سے دودھ کی نہریں بہا دیجیے۔
لیکن ایک بات لکھی جا چکی ہے، آپ بزور طاقت جیت کر بھی اپنے ملک میں ہارے ہیں۔ لوگ خوف سے خاموش ہیں، جونہی انہیں موقع ملے گا، وہ کھل کر آپ کے خلاف بولیں گے۔
طاقت سے کبھی دل نہیں جیتے جا سکے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جس فوج کی بندوقیں اپنے ہی عوام کے خلاف ہو جائیں، وہ کبھی کامیاب نہیں رہی
Whatsapp#
#قومی_ہیرو_عمران_خان
#PTIWillWin
#پاکستان_پوچھتا_ہے
پاکستانی قوم کے نام عام آدمی کا پیغام . . . . . . . . . . . . . میں نے زندگی میں کبھی سیاست میں حصہ نہیں لیا۔
1. لیکن میں آ ج باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا علان کرتا ہوں۔
2. ہم کب تک غیر سیاسی رہ کر اس ملک کو جلتا دیکھیں گے ہم سب غیر سیاسی لوگوں کو عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا اور وعدہ کرنا ہو گا اگر عمران خان گلی کے کسی کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا ہم ووٹ اسی کو دیں گے ۔ اور 75 سالوں سے اس ملک و عوام کا خون تک چوس جانے والوں کو الیکشن میں مزہ چکھایں گے۔
3. ہر بندہ کمپین شروع کرے اس کمپین کو ایک تحریک کی شکل دو اور نعرہ لگاؤ
4. ووٹ دو عمران کو بدل دو نظام کو۔
5. اگر یہ 14 پارٹیوں کے لوگ مشترکہ مفاد کیلئے مل سکتے ہیں تو ہم عوام کیوں نہیں۔
6. یہ میسج کم از کم 3 لوگوں کو سینڈ کرو اور ان 3 سے کہو کہ آ گے 3 لوگوں کو سینڈ کرے۔۔
7. یہ بندے توڑتے جائیں گے ہم اس سے دگنا لوگ عمران خان کے ساتھ جوڑتے جائیں گے۔
ووٹ دو عمران کو
بدل دو نظام کو