�� ڈاکٹر عظمی نے PIMS تک پہنچنے کی کہانی سنا دی
کل شام کو ہمیں فون آیا کہ اڈیالہ پہنچا جائیں ہم اڈیالہ گئے تو مجھے اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو اڈیالہ کے اندر لے گئے اور ڈپٹی سبطین کے کمرے میں بیٹھا دیا
پھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو لے تھوڑی دیر بعد آ کر لے گئے
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا!!!
ڈاکٹر عظمیٰ خان😢
امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس تلسی گبارڈ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو اپنے ملک کے لئے خطرہ قرار دیدیا لیکن بھارت کے میزائل پروگرام کا ذکر نہیں کیا جس کی رینج بہت زیادہ ہےاس بیان کا مقصد پاکستان پر دباؤ ڈال کر ایران کے خلاف استعمال کرنا ہے پاکستان کو مؤثر جواب دینا ہو گا
ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں بلکہ غزہ پر اسرائیل کا مکمل قبضہ قائم کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی ��بادت گاہ بنانا ہے امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگ سیتھ اپنی کتاب میں مسلمانوں کے بارے میں کیا کچھ لکھ چکے ہیں؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھئے https://t.co/al7F125GVP
”پہلے امریکی جنگ میں شرکت کرکے ہمیں کیا ملا؟ نقصان کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا اور دنیا میں پاکستان کو برا بھلا کہا گیا۔ حکمران وہ لوگ تھے جن میں جرات نہیں تھی کہ ��اکستان کے لوگوں کے مفادات کی حفاظت کرتے۔“
سابق وزیراعظم عمران خان
بڑی برینگ نیوز ۔۔۔🔥
کل رات ہمارے 3 ایف 15 طیارے گرائے گئے ہیں ہم جانتے ہیں کہ یہ ہمارے دشمن کی طرف سے نہیں لیکن جس نے بھی یہ گرائے ہیں اس کی انویسٹیگیشن جاری ہے
بریکنگ نیوز 🚨: حامد میر کا بڑا بیان۔ آپ کو عمران خان سے لاکھ اختلافات ہوں، لیکن ایک بات آپ کو ماننی پڑے گی اسرائیل اور بھارت کے معاملے پر عمران خان نے ہمیشہ ڈٹ کر مزاحمت کی ہے 🔥
ہمارا پورا خطہ اس وقت جنگ کی لپیٹ میں ہے، یاد رہے جنگ کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتی؛ یہ صرف تباہی اور بحران پیدا کرتی ہے۔
جہاں تک ممکن ہو، مسائل کو حکمت عملی اور امن کے ساتھ حل کرنا ہی انسانیت اور اسلام دونوں کی تعلیم ہے۔
آج امتِ مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت باہمی اتحاد کی ہے، رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں سب دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ دنیا کو امن عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو اتحاد پر قائم رکھے۔
#tariqjamil
نواز شریف جھوٹ بولنے میں ماہر ہے۔ ہمارے یہاں ہر ادارہ امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہو چکا ہے۔ نواز شریف امریکہ کے آگے سرنڈر کر چکا ہے، اور یہاں کی اصل طاقت کا سرچشمہ، یعنی اسٹیبلشمنٹ، بھی مکمل طور پر امریکہ کے آگے سرنڈر کر چکی ہے!ڈاکٹر اسرار ۔