یہ عوام ان کے لئے اکھٹی ہوئی ہے۔ جو دس سال پہلے یونین کونسل کے کونسلر کا الیکشن ہار چکا تھا۔ اب اپ ذرا سوچو جب عمران خان سندھ اے گا۔ تو کیا سماں ہوگا۔۔۔
عمران خان کو ناحق قید میں رکھا ہوا ہے انھیں جلد از جلد رہا کیا جاۓ ہر کوئی انکے لیے محبت رکھتا ہے
عمران خان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی یورپین سٹار
قاسم اور سلیمان کو 03 سال سے عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے
جبکہ مجھے یہ بھی پتہ چلاکہ عمران خان کوکتابیں اور ق��آن شریف پڑھنے کی اجازت بھی نہیں۔
عمران خان کے ساتھ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کےمطابق سلوک نہیں کیاجارہا
امریکی کانگرس مین بریڈ شرمن 🚨
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
جب پرویز خٹک پی ٹی ائ�� کے وزیر اعلی تھے۔ تو سہیل آفریدی وزیر اعلی ہاؤس سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک یونین کونسل میں کونسلر کا الیکشن ہارے تھے۔ اور آج پرویز خٹک کا نام اور نشان نہیں اور سہیل آفریدی کے لئے سندھ میں ہزاروں کا مجمع اکھٹی ہے
🚨🚨 مشکل وقت میں وکٹ پر کھڑا رہا تنقید برداشت کرتا رہا-- مگر خفیہ طریقے سے اپنا قانونی اور سیاسی حکمت عملی سے اج پورے پاکستان میں سٹریٹ موومنٹ کا جال پھیلا دیا
نام ہے سلمان اکرم راجہ.... ❤️
آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے کا حکم دیا جیل مینوئل کے مطابق ملاقاتیں کرانے حکم بھی شامل تھا اس کے باجود آج پھر جیل حکام نے انکی بہنوں علیمہ خان ، نورین خانم اور ڈاکٹر عظمی کی ملاقات نہیں کروائی۔