رانا صاحب اور ٹاوٹ صحافیوں کے ردعمل سے لگ رہا کہ عمران خان کے بیٹوں کا آنے کا سن کر پریشانی بڑھ چکی! عدیل راجہ
@adeelraja
سورس لنک https://t.co/GIdYdX7v7d
فیصلہ سنائے جانے پر عمران خان نے سکون سے پیر پر پیر رکھا، جج کی طرف دیکھا، مسکرایا اور کہا:
"مجھے گھبرایا ہوا دیکھنے کی خواہش، آپ کے دل میں ہی رہ جائے گی۔"
I would never wish death upon anyone who holds a different political opinion. Don't we all have people in our family who disagree with each other's political differences? Yes!
Last night was not political. It is what it is! A murder, murder murder! #IslamabadMassacre
اس “حکومت” نے پولنگ اسٹیشنز سے رزلٹ روکنے کا کام تو کیا ہی تھا، لیکن اب اسپتالوں سے زخمیوں اور مرنے والوں کی تعداد روک کر یہ لوگ نیا ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔۔۔
ایسا شاید ہی پاکستان کی تاری�� میں پہلے کبھی ہوا ہو۔
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
اگر 25 کروڑ عوام یہ فیصلہ کرنا شروع کردیں کہ وہ عدالت کا فیصلہ نہیں مانتے تو ملک میں انارکی پھیلے گی، یہ نظام خراب کرنے کے درپہ آگئے ہیں، طاقت کا اندھا استمعال ایک حد سے زیادہ نہیں جا سکتا،کاشف عباسی کا تجزیہ۔۔۔!!!
فوری طور پر تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں نوٹیفائ کی جائیں!
عوام نے جس پارٹی کا انتخاب کیا مخصوص نشستیں اسی پارٹی کا حق ہے-
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدارہے، الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پرتحریک انصاف کے امیدواروں کو نوٹیفائی کرے،