آج وہ چاند نمودار ہو گیا-کہ جس نے آنکھ کھولتے ہی سب سے پہلے رخ مصطفی (ص) د یکھا- سرداران جنت کے بابا-خاتون جنت کے ہمسفر
-اولیاء اللہ کے سرتاج -عدل کو جس سےپیچان ہوئی -جشن ولادت حیدر کرار-اَمیرُالْمُوْمِنِین مَوْلا مُشْکِل ک��شا حَضْرَتْ عَلِیْ(عَ)
بہت مبارک