While an unprecedented rise in commodity prices internationally has adversely affected most countries in the world as a result of Covid lockdowns, Pakistan mashaAllah has fared relatively much better.
https://t.co/KCKt8RipNs
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای ش ہ ی د، ایرانی حکومت کا 40 روزہ سوگ کا اعلان، ایرانی سپریم لیڈر کی بیٹی نواسی اور داماد بھی شہی د ، ایران کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے 7 روز تک بند رہیں گے۔
یاسمین راشد نے نواز شریف کے خلاف فارم 45 کے مطابق 30 ہزار سے زائد ووٹوں سے الیکشن جیت لیا، تمام فارم 45 جماعت اسلامی کے امیدوار نے فہد شہباز کو پبلک نیوز پر دکھائے دیے #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
کھلی دھاندلی نامنظور الیکشن کمیشن نا منظور !! این اے 130 کے صوبائی اسمبلی کے سفید بیلٹ پیپر پر بھی شیر کے نشان کے بالکل نیچے یاسمین راشد لکھ دیا ہے اورQueen کا نشان دے دیا ہے اور اُسی سفید بیلٹ پیپر میں ہی انیس خان لودھی کو لیپ ٹاپ کا نشان دے دیا ہے تا کہ ووٹرز کنفیوژ ہو جائے
Today we begin a movement #AikHainHum24Crore. Let's bring to light our collective moments of hope and unity. Share your stories of how we, as a nation, stood together in tough times. Join in, let's unite our voices.
#AikHainHum24Crore#AikAwaaz
آسلام آباد اور اس کے مضافات میں رہنے والے حاکموں یاد رکھنا کے بلوچستان کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں چل کر تمہارے پاس آئیں تھیں مگر تم نے انہیں دھتکارا، تشدد کیا، قید کیا اور زبردستی بسوں میں بند کرکے واپس بھیج دیا۔ اس بڑھتی خلیج اور اس دہکتی آگ کے تم زمہ دار ہو۔ یہ دہشت زدہ لوگ جب پلٹ کر جواب دیتے ہیں تو تم انہیں دہشتگرد کہہ کر اپنی جان چھڑاتے ہو اور شکوہ کرتے ہو کہ یہ بات کیوں نہیں کرتے۔ اس وطن عزیز پر جیتنے گھاؤ ہیں ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے دیے ہیں۔